’اب میں دونوں بازوؤں سے ابو کو گلے لگا سکوں گی‘، پاکستانی کمپنی نے کیسے اردنی پناہ گزین لڑکی کو مصنوئی بازو پہنچایا؟

آٹھ سالہ سدرا البور دینی ایک اردنی پناہ گزین کیمپ میں سائیکل چلاتے ہوئے خوشی سے مسکرا رہی تھی۔ یہ پہلا موقع تھا جب وہ ایک سال بعد دوبارہ سائیکل چلا رہی تھی، جب غزہ میں ایک میزائل حملے میں اس کا بازو ضائع ہو گیا تھا۔ اس کی خوشی کی وجہ ایک نیا مصنوعی […]
تنہائی کی موت

کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ وہ ساری زندگی عیش و عشرت اور من مانی کی زندگی گزاریں۔ نا کوئی انہیں روکنے والا ہو اور نا ٹوکنے والا۔۔۔ سوکالڈ پرائیویسی اتنی ہو کہ گھر کے کسی فرد کو تانکنے کی بھی اجازت نہ ہو۔۔۔ جو جی میں آئے وہ کیا جائے اور جیسے جیسے جی میں […]
اداکارہ حمیرا اصغر کی پرسرار موت، والدین نے لاش وصول کرنے سے کیوں انکار کیا؟

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں ایک فلیٹ سے پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد ہوئی جس کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حمیرا کا تعلق لاہور سے تھا اور وہ کراچی میں مقیم تھیں۔ مرحومہ کی لاش کو سرد خانے منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ان […]
ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، مجموعی حجم 38.3 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2025 کے دوران موصول ہونے والی ترسیلات زر سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اس سال 38.3 ارب ڈالر کی ترسیلات وطن بھیجیں۔ یہ رقم مالی سال 2024 کے مقابلے میں 26.6 فیصد زیادہ ہے جب ترسیلات کا […]
لاہور: پالتو کتے نے معصوم بچے کو بھنبھوڑ ڈالا، وزیراعلیٰ کا نوٹس، ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے اچھرہ میں پالتو کتوں کے حملے میں ایک کمسن بچہ شدید زخمی ہوگیا، جس کے بعد واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس اور ضلعی انتظامیہ سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ نے متاثرہ بچے کی جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی ہے۔ واقعہ […]
جہاد یا قتال کا اختیار صر ف ریاست کے پاس ہے، فوجی ترجمان

پاک فوج کے ترجمان نے مختلف ٹی وی چینلز کو انٹرویوز کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ کوئی بھی ہمارے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی جرات نہیں کر سکتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ انڈیا پاکستان میں دہشتگردکارروائیوں کی حمایت اور […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں مندی، 100 انڈیکس میں تقریباً 1000 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر نمایاں مندی کا رجحان دیکھا گیاہے جس کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر فروخت کی گئی۔ ابتدائی اوقات میں کے ایس ای-100 انڈیکس تقریباً 984 پوائنٹس کمی کے ساتھ 1,32,419.08 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا، جو 0.74 فیصد کمی کو […]
تین سو ارب روپے کی درآمد شدہ گندم کا فیصلہ ’بدنیتی‘ پر مبنی، اے جی پی کی رپورٹ کے انکشافات

آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مالی سال 2023-24 کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے تین سو ارب روپے کی گندم درآمد کرنے کا فیصلہ ناقابل بھروسا اعداد و شمار پر مبنی تھا۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ بدنیتی پر مبنی تھا جس سے قومی خزانے […]
ترکی نے ایلون مسک کے گروک چیٹ بوٹ کو صدر ایردوان کی توہین پر بلاک کر دیا

ترکی کی عدالت نے ایلون مسک کے ایکس اے آئی چیٹ بوٹ ‘گروک’ کو صدر رجب طیب ایردوان کے بارے میں توہین آمیز مواد پیدا کرنے کے الزام میں بلاک کر دیا ہے۔ ترکی حکام کے مطابق گروک کی طرف سے اس قسم کے جوابات پیدا کیے گئے جو صدر ایردوان کے خلاف توہین آمیز […]
اے آئی گروک کے ’اسرائیل سے متعلق جوابات ڈیلیٹ‘ کروا دیے گئے

ایکس پر فلسطین اور اسرائیل تنازع سے متعلق سوالات کے جوابات دینے والا اے آئی سسٹم “گروک” ان دنوں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب متعدد صارفین نے گروک سے بی بی سی کی پالیسیز، اسرائیلی پوزیشن اور فلسطینیوں کی حالت زار پر سوالات کیے۔ گروک نے تفصیلی […]