نیتن یاہو وائٹ ہاؤس سے خاموشی سے روانہ، غزہ مذاکرات میں ’پیشرفت‘ نہ ہوسکی

Trump and netanyahu press

امریکا اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کا معاملہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بین یامین نیتن یاہو سے 24 گھنٹوں میں دوسری بار ملاقات کی۔ یہ ملاقات وائٹ ہاؤس میں بغیر میڈیا کی موجودگی کے تقریباً ایک گھنٹے تک جاری […]

شندور پولو فیسٹیول: پہاڑوں کے دامن میں روایات کا روشن میلہ

ذرا تصور کریں ایک ایسی جگہ کا جہاں زمین آسمان سے باتیں کرتی ہے، گھوڑے دوڑتے ہیں، پرچم لہراتے ہیں، اور فضاء میں صرف ایک ہی آواز گونجتی ہے: گول! گول!! یہ صرف کھیل نہیں بلکہ ایک روایت، جذبہ، اور شناخت کی جنگ ہے۔ پاکستان کے شمال میں واقع وادیِ چترال کے مقام شندور میں […]

ہم نے پاک انڈیا جنگ رکوائی، انڈیا جو مؤقف پیش کر رہا ہے وہ ’غلط‘ ہے، امریکا

Tammy bruce

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ ’ہم نے پاک انڈیا جنگ رکوائی، لیکن مذاکرات اور اس حوالے سے جو مؤقف انڈیا پیش کر رہا ہے وہ غلط ہے۔‘ پریس بریفنگ کے دوران ٹیمی بروس نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ غزہ میں امن دیکھنا چاہتے ہیں اور اس حوالے سے ہونے […]

برائن لارا کا ریکارڈ توڑ سکنے کے باوجود ایسا نہ کرنے پر جنوبی افریقن کپتان کے چرچے

Wiaan mulder

بولاوایو میں زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن ویان ملڈر لنچ کے وقت 367 رنز پر ناٹ آؤٹ تھے، اور اُن کے پاس عظیم ویسٹ انڈین بلے باز برائن لارا کا ناقابلِ شکست 400 رنز کا عالمی ریکارڈ توڑنے کا واضح موقع موجود تھا۔ مگر جنوبی افریقن قائم مقام کپتان نے حیران کن […]

 چین، روس اور ایران کی بڑھتی قربتیں: کیا یہ نئی عالمی سرد جنگ کی شروعات ہے؟

Whatsapp image 2025 07 08 at 23.25.07

چین، روس اور ایران کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور فوجی تعلقات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جو عالمی سیاست میں ایک اہم تبدیلی کا اشارہ ہیں۔ ان تین ممالک کی بڑھتی ہوئی شراکت داری، خاص طور پر مغربی طاقتوں کے خلاف ایک متحد محاذ تشکیل دینے کی کوشش، عالمی سطح پر کشیدگی اور […]