اگر ایران سے خطرہ ہوا تو دوبارہ کارروائی کریں گے، اسرائیلی وزیردفاع

اسرائیلی وزیردفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل کو کسی قسم کا نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اسرائیل دوبارہ بھرپور طاقت کے ساتھ کارروائی کرے گا۔ یروشلم میں فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیردفاع کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا لمبا ہاتھ تہران، تبریز، اصفہان سمیت […]
اسرائیل تنازع میں امن کی واحد امید فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے میں ہے، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے برطانیہ اور فرانس کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کرنا چاہیے۔ اُن کے مطابق اسرائیل تنازع میں امن کی واحد امید فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے میں ہے۔ عالمی […]
گندم کے کاشتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، مریم نواز

وُزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ گندم کے کاشتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، فصل کی کاشت سے پہلے ہی نیا منصوبہ دیں گے۔ مریم نواز کی زیر صدارت زرعی اصلاحات سے متعلق ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں زرعی شعبے کے مختلف منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور […]
امریکی جج نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود ٹرمپ برتھ رائٹ سٹیزن شپ آرڈر کو روک دیا

امریکی وفاقی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی شہریت کے حق (برتھ رائٹ سٹیزن شپ) کو محدود کرنے والے صدارتی حکم پر ملک بھر میں عمل درآمد روکنے کا دوبارہ حکم جاری کر دیا، حالانکہ امریکی سپریم کورٹ نے حالیہ فیصلے میں ججوں کی جانب سے ملک گیر پابندیاں عائد کرنے کے […]
آپریشن سندور نے انڈین ہتھیاروں کو عالمی پہچان دی؟انڈین دعویٰ مذاق بن گیا

انڈین خبررساں ادارے دی پرنٹ کے ایک حالیہ مضمون میں دعویٰ کیا گیا کہ “آپریشن سندور نے انڈین ہتھیاروں کو عالمی سطح پر نمایاں کیا ہے اور اب دفاعی برآمدات انڈیا کی سافٹ پاور کو تشکیل دے رہی ہیں، جس نے سوشل میڈیا پر ایک نئی طنزیہ بحث کو جنم دے دیا ہے۔ مضمون میں […]
اسرائیل فلسطینیوں کے لیے حراستی کیمپ قائم کر رہا ہے،اسرائیلی صحافی

اسرائیلی صحافی گیڈون لیوی کا کہنا ہے کہ یہ کہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں کہ ایک یہودی ریاست ،جو خود ہولوکاسٹ کی راکھ سے اُبھری اب ایک حراستی کیمپ قائم کر رہی ہے، وہ اسرائیلی اخبار ’ہآرٹس‘ کے کالم نگار ہیں۔ صحافی گیڈون لیوی نے عالمی نشرایاتی ادارے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا […]
پاکستان اور اسرائیل ٹرمپ کو نوبل پیس پرائز کیوں دلوانا چاہتے ہیں؟

پاکستان اور اسرائیل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل پِیس پرائز کے لیے نامزدگی کے لیے اعلان کر چکے ہیں، جس پر پاکستان حکومت کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ‘ایکسپریس ٹریبیون’ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور انڈیا مسئلہ کشمیر کو لے کر جنگ کے دہانے پر تھے۔ لیکن آخرکار یہ ایک مختصر […]
کراچی: منشیات فروشوں کے خلاف پاک کالونی پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے ضلع کیماڑی میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی تھانہ پاک کالونی کی حدود میں میوہ شاہ قبرستان کے قریب کی گئی، جہاں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان جاسم ولد ابراہیم اور عزیز ولد ابراہیم […]
سوشل میڈیا صارفین نے مریم سرکار کو آئینہ دکھا دیا

جمعرات کے روز لاہور میں ہونے والی بارش نے جہاں گرمی کا زور توڑا ہے تو مریم سرکار کا چہرہ بھی واضح کیا ہے۔ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کے معاون خصوصی راشد نصراللہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بارش کے دوران ویڈیو شئیر کی ، جس میں انہوں نے لکھا کہ ’لاہور […]
سوشل میڈیا کے ہزاروں فالوورز، مگر زندگی کا ایک بھی ساتھی نہیں!

تحریر : رانا علی زوہیب 8 جولائی 2025 کو کراچی کے ایک فلیٹ سے ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی 6 ماہ پرانی گلی سڑی لاش کا ملنا صرف ایک خبر نہیں، بلکہ ہماری اجتماعی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ کیسا المیہ ہے کہ ایک خوبصورت، معروف اور با صلاحیت خاتون 6 […]