سوشل میڈیا صارفین نے مریم سرکار کو آئینہ دکھا دیا

Rain

جمعرات کے روز لاہور میں ہونے والی بارش نے جہاں گرمی کا زور توڑا ہے تو مریم سرکار کا چہرہ بھی واضح کیا ہے۔ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کے معاون خصوصی راشد نصراللہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بارش کے دوران ویڈیو شئیر کی ، جس میں انہوں نے لکھا کہ ’لاہور […]

سوشل میڈیا کے ہزاروں فالوورز، مگر زندگی کا ایک بھی ساتھی نہیں!

Humaira asghar

تحریر : رانا علی زوہیب 8 جولائی 2025 کو کراچی کے ایک فلیٹ سے ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی 6 ماہ پرانی گلی سڑی لاش کا ملنا صرف ایک خبر نہیں، بلکہ ہماری اجتماعی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ کیسا المیہ ہے کہ ایک خوبصورت، معروف اور با صلاحیت خاتون 6 […]

مسجد اور گردوارہ ساتھ ساتھ، یہ کونسی جگہ ہے؟

Gurdwara

راولپنڈی کی علاقے بھابڑا بازار میں ایک مسجد اور سکھ گردوارے کا شانہ بشانہ قائم ہونا مذہبی رواداری اور ہم آہنگی کی نایاب مثال بن چکا ہے۔ یہ منفرد منظر نہ صرف عوامی توجہ کا مرکز بن گیا ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی اسے پاکستان میں بین المذاہب بھائی چارے کی روشن علامت کے […]

کورکمانڈرز کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف لڑنے کا عزم: ” ہمارے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا “

Army chief

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں دہشت گرد پراکسیوں کے خلاف حالیہ فورسز کی کامیابیوں کا جائزہ لیا گیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہمارے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ کور کمانڈرز کانفرنس نے زور دیا کہ انڈین حمایت یافتہ اور اسپانسرڈ […]

اسرائیلی فضائی حملہ، دیر البلح میں غذائی امداد کے انتظار میں کھڑے 13 فلسطینی شہید

Child died at gaza

غزہ کے علاقے دیر البلح میں غذائی امداد کے حصول کے لیے قطار میں کھڑے فلسطینیوں پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ فلسطینی تنظیم حماس نے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری نسل […]

حافظ کی سیاست 

Web blog (1)

وفاقی وزرا سٹیج پر تھے اور ہرطرف ’حافظ حافظ ‘کے نعرے لگ رہے تھے، مجمع پرجوش تھا اور سٹیج پر کھڑے قائدین بھی خوشی سے نہال۔  محسن نقوی اور عطا تارڑ کچھ اور سوچنے کی کوشش کررہے تھے تو لیاقت بلوچ نے ان کے خیالات پر پانی پھیر دیا، وہ کہتے ہیں کہ ’یہ ہمارے […]

صدر زرداری کا استعفیٰ؟: ’آرمی چیف کی توجہ صرف پاکستان کی طاقت اور استحکام پر ہے‘

Mohsin naqvi

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمیں مکمل طور پر علم ہے کہ صدر آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف، اور چیف آف آرمی اسٹاف کو نشانہ بنانے والی مذموم مہم کے پیچھے کون ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں واضح […]

’صرف تنخواہ اور پُرکشش دفاتر کافی نہیں‘، جدید دنیا میں کمپنیوں کو ملازمین کے ذاتی سکون کا خیال رکھنا ہوگا

Workers

دنیا بھر میں دفتر اور گھر سے بیک وقت کام کرنے کے نئے طریقہ کار کے بعد ادارے اپنے ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے نئے اقدامات کی طرف بڑھنے لگے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اب صرف تنخواہ یا پُرکشش دفاتر کافی نہیں، بلکہ کام اور ذاتی زندگی میں توازن، ذہنی سکون، […]

10 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلان، مذاکراتی عمل ’انتہائی مشکل‘ ہو رہا ہے، حماس

Gaza aid

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ 10 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ پیش رفت غزہ میں جاری جنگ بندی کی کوششوں کے تناظر میں سامنے آئی ہے، تاہم حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے سخت گیر مؤقف کے باعث مذاکراتی عمل […]

لمحوں کی بارش اور سیلاب، فلیش فلڈنگ سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

فلیش فلڈنگ یعنی اچانک سیلاب ایک خطرناک اور تیزرفتار قدرتی آفت ہے جو عموماً شدید بارش، طوفان، گلیشیئر کے پگھلنے یا ڈیم ٹوٹنے کی صورت میں چند گھنٹوں یا منٹوں میں کسی علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔ یہ سیلاب بغیر کسی بڑی پیشگی وارننگ کے آتا ہے اور زمین کے نشیبی علاقوں، […]