یو اے ای کی نئی ویزا پالیسی، 10 سال کا گولڈن ویزا کن شعبہ جات میں ملے گا؟

متحدہ عرب امارات نے 2024 اور 2025 میں اپنی امیگریشن اور رہائش سے متعلق پالیسیوں میں کئی بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔ ان اصلاحات کا مقصد ہنر مند لوگوں کو انڈیا، پاکستان اور دنیا بھر سے اپنی طرف متوجہ کرنا ہے، تاکہ تعلیم، صحت، گیمز اور فنون جیسے شعبوں کو مزید ترقی دی جا سکے۔ حکومت […]
مودی حکومت کی معاشی پالیسیاں، لاکھوں مزدوروں کا ملک بھر میں احتجاج، ہڑتال کا اعلان

انڈیا بھر میں بدھ کے روز لاکھوں مزدوروں نے وزیرِاعظم نریندر مودی کی معاشی اصلاحات اور سرکاری اداروں کی نجکاری کے خلاف ایک روزہ ہڑتال کی، جس سے کئی علاقوں میں ٹرانسپورٹ، بینکاری اور صنعتوں کی سرگرمیاں متاثر ہوئیں۔ یہ ہڑتال دس بڑی مزدور تنظیموں اور کسانوں و دیہی کارکنوں کی تنظیموں کے اتحاد کی […]
ملک بھر میں بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم، 11 افراد جاں بحق ہوگئے، مزید بارشوں کی پیشگوئی

لاہور، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ مون سون بارشوں نے شدید تباہی مچا دی ہے۔ مختلف حادثات میں کم از کم 11 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ کئی زخمی ہوئے۔ بارش کے باعث کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی اور روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ لاہور […]
رجیم چینج آپریشن امریکی پالیسی کا حصہ، کیا عمران خان حکومت کی تبدیلی کے پیچھے بھی امریکا کا ہاتھ تھا؟

اسرائیل اور ایران کی جنگ میں امریکا ایسے ہی نہیں کود پڑا۔ اس کے دو اہداف تھے۔ ایک ایرانی جوہری پروگرام کی تباہی اور دوسرا آیت اللہ خامنہ ای کے اقتدار کا خاتمہ۔ پہلے ہدف میں تو کسی حد تک امریکا کامیاب رہا مگر دوسرے ہدف تک نہیں پہنچ سکا۔ دیکھا جائے تو دنیا کے […]