امریکی محکمہ خارجہ نے 1,350 سے زائد امریکی ملازمین کو برخاست کر دیا

امریکی محکمہ خارجہ نے جمعہ کے روز 1,350 سے زائد امریکی ملازمین کو برخاست کیا ہے، کیونکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اپنے سفارتی عملے کی غیر معمولی تنظیم نو کو آگے بڑھا رہی ہے ۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ملازمین کی برخاستگی میں 1,107 سول سروس اور 246 غیر ملکی سروس […]
پاکستان شاہینز کا دورہ انگلینڈ، 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان شاہینز کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ یہ دورہ 17 جولائی سے 6 اگست تک جاری رہے […]
ایشیا ہاکی کپ،پاکستانی ٹیم کو دھمکیاں، کیا قومی ٹیم انڈیا جا پائے گی؟

ایشیا ہاکی کپ 2025 کے لیے انڈیا میزبانی کرے گا،جبکہ پاکستان ہاکی ٹیم کو انڈیا جانے کے حوالے سے سنگین تحفظات کا سامنا ہے، کیونکہ انڈین انتہا پسند تنظیمیں اور میڈیا پاکستانی کھلاڑیوں کو کھلم کھلا دھمکیاں دے رہے ہیں، جس کے دوران ممکن ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم ٹورنامنٹ کھیلنے کے لیے انڈیا نہ […]
کرپٹو میں حلال کمائی کا آغاز، بائنانس نے یہ سروس کیا ہے؟

دنیا میں ہر طرف کرپٹو کرنسی کی آوازیں گونج رہی ہیں۔ دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو پلیٹ فارمز میں شمار ہونے والے بائنانس نے “شریعہ ارن” یعنی کے شرعی آمدن کے نام سے ایسی خدمت کا آغاز کیا ہے، جو صرف ایک مالیاتی پراڈکٹ نہیں بلکہ ایک نظریہ، ایک وژن اور ایک تحریک ہے۔ […]
سپرمین کی کہانی میں نیا موڑ،کیا اس سےمداحوں کی دلچسپی بڑھے گی؟

سپرمین کی کہانی سب سے پہلے 1938 میں ایکشن کامکس نمبر 1 میں پیش کی گئی تھی، جس نے فوری طور پر ایک نیا اور انوکھا کردار متعارف کرایا تھا۔ اس کہانی میں ایک اجنبی کرپٹن کے زوال پذیر سیارے سے اپنے شیرخوار بیٹے کو زمین پر بھیجتا ہے تاکہ وہ اسے بچا سکے۔ یہ […]
پاکستان میں نیا تنازع، 37 اے اے کیا ہے؟

پاکستان میں ٹیکس قوانین سے جڑے ایک نئے تنازع نے جنم لیا ہے، جس میں انکم ٹیکس آرڈیننس کی شق 37AA اور سیلز ٹیکس ایکٹ کی شق 37BB نے کاروباری برادری میں شدید تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ ان متنازع قوانین کے تحت ایف بی آر افسران کو کسی بھی تاجر کو محض شبہ […]
جون 2025 میں گاڑیوں کی فروخت میں 63.9 فیصد اضافہ، کونسی گاڑیوں نے بہتر کارکردگی دکھائی؟

پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے، جون 2025 کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 63.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جون کے مہینے میں 21,773 یونٹس فروخت ہوئے، جن میں کاریں، جیپس، لائٹ کمرشل وہیکلز اور وینز شامل […]
پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچھڑے افغان بچوں کو خاندانوں سے ملادیا

پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی فیملی ٹریسنگ ٹیم نے دو افغان بچوں کے خاندانوں کا کامیابی سے پتہ لگایا ہے جو افغانستان میں اپنے گھروں سے بھاگ کر غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوئے تھے،قانونی کارروائیوں کی تکمیل کے بعد بچوں کو اسلام آباد میں افغان مہاجرین کے مرکز کے حوالے کر دیا […]
مصنوعی ذہانت صحافیوں کی نوکریاں کھا جائے گی؟

ریچ میڈیا گروپ جو کہ ایم ای این اور لیورپول ایکو کے ناشر ہیں انہوں نے اسپورٹس کے شعبے میں نئے ڈھانچے کے تحت کئی ملازمتوں کے خاتمے کی تجویز پیش کی ہے۔ کمپنی کے مطابق اس اقدام کا مقصد اضافی کاموں کو ختم کر کے صحافیوں کو مختلف پلیٹ فارمز اور اشاعتوں پر کام کرنے […]
انڈین الزامات مسترد: ’دنیا پاکستان کے فراہم کردہ ثبوتوں کو تسلیم کررہی ہے‘

وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے انڈین قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کے حالیہ بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان حقائق کو مسخ کرنے کے مترادف ہے اور انڈین عوام کو گمراہ کرنے کی دانستہ کوشش ہے۔ دفتر خارجہ کی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان […]