پاکستان کی آبادی بوجھ نہیں، طاقت، مگر کیسے؟

پاکستان کی آبادی 25 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے، جو بظاہر ایک بڑا بوجھ لگتا ہے، خاص طور پر جب بات وسائل، روزگار، تعلیم یا صحت کی سہولیات کی ہو۔ اکثر تجزیہ کار اور ماہرین اسے معیشت پر دباؤ اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیتے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا […]
’ٹرمپ کی نئی دھمکی‘، کیا کینیڈا 35 فیصد امریکی ٹیرف سے بچ پائے گا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یکم اگست سے کینیڈین اشیاء پر پینتیس فیصد درآمدی ٹیکس عائد کریں گے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور کینیڈا ایک نئے تجارتی معاہدے پر مذاکرات کے لیے خود مقرر کردہ ڈیڈ لائن کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ امریکی صدر […]
700 ارب کے قرض میں ڈوبے خیبر پختونخوا میں مزید 27 اراکینِ اسمبلی پارلیمانی سیکرٹری مقرر، سوشل میڈیا پر تنقید

خیبر پختونخوا جو پہلے ہی تقریباً 700 ارب روپے کے قرض میں ڈوبا ہوا ہے، وہاں حکومتی شاہانہ طرزِ حکمرانی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ تازہ ترین پیش رفت میں خیبر پختونخوا حکومت نے مزید 27 اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب پہلے ہی […]
’کھلی دہشت گردی کے پیچھے انڈیا‘، صدر اور وزیراعظم کی بلوچستان میں مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت

صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جسے انہوں نے “فتنۃ الہندوستان” کی پاکستان میں بدامنی پھیلانے کی سازش قرار دیا۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ دہشتگردوں نے بس سے […]
’پنجابی شناخت‘ رکھنے پر بلوچستان میں نو مسافروں کو اغوا کر کے قتل کر دیا گیا

بلوچستان کے ضلع ژوب اور لورالائی کی سرحد پر واقع سور ڈکئی کے علاقے میں جمعرات کی شب پنجاب جانے والی دو مسافر کوچز کو نامعلوم مسلح افراد نے روک کر کم از کم نو افراد کو اغوا کر کے قتل کر دیا۔ ژوب کے اسسٹنٹ کمشنر نوید عالم کے مطابق اغوا کیے گئے نو […]
25 کروڑ دماغ اور 25 کروڑ مواقع، پاکستانی آبادی بوجھ کی بجائے طاقت کیسے بن سکتی ہے؟

ایک طرف پاکستان کی گلیوں میں بچوں کی قہقہوں کی گونج ہے، نوجوانوں کی آنکھوں میں خواب، اور گھروں میں دن رات کام کرتی محنت کش آبادی؛ تو دوسری طرف اعداد و شمار ہیں جو حکومتی رپورٹس میں آبادی کو ایک “مسئلہ” بتاتے ہیں۔ 25 کروڑ انسان، 25 کروڑ ذہن، 25 کروڑ امیدیں، مگر افسوس […]