ارشد ندیم اور نیراج چوپڑا اولمپکس 2024 کے بعد ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے، مگر کب اور کہاں؟

Arshad nadeem vs neeraj

نیراج چوپڑا اور ارشد ندیم پہلی بار پیرس اولمپکس 2024 کے بعد سلیزیا ڈائمنڈ لیگ میں آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ مقابلہ 16 اگست کو پولینڈ میں منعقد ہوگا، جس کی تصدیق منتظمین نے ہفتہ 12 جولائی کو کی ہے۔ انڈین خبررساں ادارے انڈیا ٹوڈے کے مطابق پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کے گولڈ میڈل […]

ٹرمپ کا یورپی یونین اور میکسیکو کی مصنوعات پر 30 فیصد تجارتی ٹیکس عائد کرنے کا اعلان

The impact of trump's tariffs is already being felt

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین اور میکسیکو سے درآمد کی جانے والی مصنوعات پر 30 فیصد تجارتی ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے اس فیصلے کی تفصیلات سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کیں، جن کے مطابق نیا تجارتی ٹیکس یکم اگست 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ دوسری جانب […]

ایف آئی اے کی انسانی اسمگلنگ اور کرپشن کے خلاف بڑی کارروائیاں، چار ملزمان گرفتار

Fia

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث دو، جب کہ کرپشن اور فراڈ میں ملوث میپکو کے دو اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار کی ہدایت پر انسانی اسمگلنگ کے خلاف فیصل آباد زون […]

پاکستان کا  انڈیا  میں شیڈول ہاکی ایونٹس میں شرکت سے انکار

We won't stop pakistan hockey teams from travelling to india for the asia

پاکستان ممکنہ طور پر انڈیامیں ہونے والے ہاکی ایشیا کپ اور جونیئرمینز کے ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرے گا۔ یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔   پاکستانی ہاکی ٹیم آئندہ ماہ انڈیا میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت کی امیدوار تھی اور اس کے لیے حکومتی […]

نشئی افراد سرکاری املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، میئر کراچی

Mayor karachi

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جنگِ عظیم کی چوری نشئیوں پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ نشئی افراد سرکاری املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ بلدیہ عظمیٰ کا دائرہ اختیار شہر کی 106 بڑی سڑکیں ہیں، اندرونی گلیوں کے کام متعلقہ ٹائنز کے ہیں۔ […]

پرامن احتجاج کرنا سب کا جمہوری حق ہے، گورنر کے پی

Faisal kareem kundi

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے نہیں دیں گے، پرامن احتجاج کرنا سب کا جمہوری حق ہے۔ احتجاج آئین و قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے وسیع […]

’دیوگو ژوٹا‘ کی وفات کے بعد لیورپول فٹ بال کلب نے 20 نمبر کی شرٹ کو مستقلاً ختم کر دیا

Liverpool

لیورپول فٹ بال کلب نے دیوگو ژوٹا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور ان کی یاد کو ہمیشہ تازہ رکھنے کے لیے اپنے تمام ٹیموں میں نمبر 20 کی شرٹ کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا ہے۔ ژوٹا کی بیوہ، روت کارڈوسو، اور ان کے اہلِ خانہ نے اینفیلڈ میں اس یادگار کا دورہ […]

روس کی یوکرین کے مغربی علاقے پر ڈرونز اور میزائلوں سے ’شدید بمباری‘، دو افراد ہلاک

Ukraine attack

روس نے ہفتہ کی رات یوکرین کے مغربی علاقے پر ڈرونز اور میزائلوں سے شدید بمباری کی۔ اس حملے میں رومانیہ کی سرحد سے متصل شہر چرنیفتسی میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے۔ یوکرین کے وزیر خارجہ آندری سبیہا کے مطابق روسی حملوں سے مغربی یوکرین کے شہر لویف، لٹسک اور چرنیفتسی […]

بلوچستان حملہ، نو افراد کی میتیں آبائی علاقوں کو روانہ، دہشتگردوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

Bodies of slain passengers in balochistan bus killing sent to punjab

بلوچستان کے علاقے سردھاکہ میں دہشتگردی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے نو افراد کی میتیں ان کے آبائی علاقوں پنجاب روانہ کر دی گئیں۔ حکومت بلوچستان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کارروائی کے لیے اختیارات میں توسیع دے دی ہے۔ حملے کا نشانہ بننے والے تمام افراد کا تعلق لاہور  گجرات خانیوال […]

’کسی گرفتاری کی گنجائش نہیں‘ پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کا قافلہ خیبر پختونخوا سے لاہور کے لیے روانہ

Pti leadership

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کا قافلہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں لاہور کے لیے روانہ ہو گیا۔ قافلے میں صوبائی صدر جنید اکبر، اسپیکر بابر سلیم سواتی، کابینہ کے وزراء، قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین اور دیگر پارٹی رہنما شامل تھے۔ روانگی سے قبل علی امین گنڈاپور نے […]