میری تجویز ہوگی کے پی میں پی ٹی آئی کے اندر سے تبدیلی آئے، مولانا فضل الرحمان

Moulana fazal ur rahman

امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صوبے سے متعلق کوئی بھی مشورہ سیاسی مشاورت سے کریں گے۔میری تجویز ہوگی کہ صوبے میں تبدیلی آئے، تبدیلی آئے تو پی ٹی آئی کے اندر سے ہی آئے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ […]

کیا پاکستان اور بحرین کے سیکیورٹی روابط ایک نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں؟

Bahraini interior minister calls mohsin naqvi's visit to bahrain an important opportunity to enhance bilateral security cooperation

وزیر داخلہ محسن نقوی نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں اپنے بحرینی ہم منصب جنرل شیخ راشد بن عبداللہ آل خلیفہ سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے بعد آوازیں سنائی دے رہی ہیں کہ کیا پاکستان اور بحرین کے سیکیورٹی روابط ایک نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں۔  ملاقات میں انسداد دہشت گردی، […]

ٹرانسپورٹ کی کمی، پنک بس سروس میں خواتین کن مسائل سے دوچار ہیں؟

Two new routes of pink bus launched in karachi

خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کو محفوظ اور باعزت سفر کے لیے ایک اہم اقدام قرار دیتے ہوئے سول سوسائٹی نے اس منصوبے کو ملک بھر میں توسیع دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق ایڈووکیٹ عالیہ فہیم نے کہا کہ یہ سروس صرف آمدورفت کا […]

پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے پاکستان اور روس کے درمیان معاہدہ طے

Deal with russia to revive pakistan steel mills

پاکستان اور روس نے کراچی میں واقع پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی اور توسیع سے متعلق ایک اہم پروٹوکول پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدہ گزشتہ روز روسی دارالحکومت ماسکو میں پاکستان کے سفارتخانے میں ہوا۔ ہے جس کا مقصد ملک میں صنعتی پیداوار کو بحال کرنا اور دوطرفہ تعاون کے ایک نئے مرحلے کا […]

برطانیہ میں گرمی کی ریکارڈ سطح، درجہ حرارت کہاں تک جا سکتا ہے؟

U.k. breaks record for highest temperature

برطانیہ میں رواں سال کی تیسری ہیٹ ویو آج اپنے عروج پر پہنچنے والی ہے۔ برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق انگلینڈ اور ویلز کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 33 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ گزشتہ روز ویسٹ مڈلینڈز کے علاقے ایسٹ ووڈ بینک میں درجہ حرارت 34.7 ڈگری ریکارڈ کیا […]

پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال، کتابوں کو ویڈیو فارمیٹ میں لایا جائے گا، وزیرِ تعلیم

Punjab schools

وزیر تعلیم پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ بھر میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات کا سلسلہ بحال کیا جا رہ اہے اور کتابوں کو بھی ویڈیو فارمیٹ میں تبدیل کر رہے ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت پنجاب ایگزامینیشن کمیشن فار ٹیکنیکل اینڈ اکیڈمک (پیکٹا) کے بورڈ آف گورنرز […]

مون سون کی بارشیں جاری، راوی اور سندھ میں پانی کی سطح بلند ہوگئی

Rains.

پنجاب کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں سے نظامِ زندگی متاثر ہوا ہے اور ندی نالوں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ حالیہ بارشوں کے باعث دریائے راوی اور سندھ میں پانی کی سطح میں خاترخواہ اضافہ ہوا ہے۔ لاہور، ملتان، فیصل آباد، بہاول پور، چنیوٹ، رحیم یارخان، لودھراں، راجن پور، جھنگ، خوشاب […]

دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان شاہینز کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان، کتنے میچز ہوں گے اور قیادت کون کرے گا؟

Irfan hails team combination after emphatic win

پاکستان شاہینز کے لیے آسٹریلیا میں ہونے والی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نوجوان بیٹسمین عرفان خان نیازی کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ یہ سیریز 14 اگست سے  24 اگست تک آسٹریلوی شہر ڈارون میں ہو گی۔ […]

بجلی کا بل ادا نہ کرسکنے نے باپ کو جیل اور بیٹے کو قبرمیں پہنچا دیا، انسانی زندگی سے کھلواڑ کی افسوسناک کہانی

گوجرانوالہ میں بجلی چوری کے الزام میں گرفتار محمد انور کے بیٹے فراز نے مالی دباؤ اور والد کی گرفتاری کے صدمے میں آ کر تیزاب پی لیا۔ وہ والد کی ضمانت کے لیے رقم جمع نہ کر سکا۔ ریسکیو 1122 نے فراز کو اسپتال منتقل کیا، مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔ فراز کی […]

کیا پائلٹ نے فیول بند کیا یا کاک پٹ میں کوئی اور بھی تھا؟ ائیر انڈیا حادثے کی اصل کہانی کیا؟

Cockpit voice recorder found

ایئر انڈیا فلائٹ 171 کے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ جون میں پیش آنے والے اس حادثے میں دو سو ساٹھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق پرواز کے آغاز کے چند ہی سیکنڈ بعد بوئنگ( 787 )ڈریم لائنر طیارے کے دونوں فیول کنٹرول سوئچ اچانک  کٹ آف پوزیشن میں چلے […]