زرداری مستعفی نہیں ہورہے، فیلڈ مارشل نے کبھی صدر بننے کی خواہش ظاہر نہیں کی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے واضح الفاظ میں افواہوں کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا جا رہا تھا کہ صدر آصف علی زرداری کو استعفیٰ دینے کا کہا جا سکتا ہے یا آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر صدر بننے کے خواہش مند ہیں۔ وزیراعظم نے ان قیاس آرائیوں کو ’محض افواہیں‘ قرار دیتے […]
غزہ بچوں اور بھوکے انسانوں کا قبرستان بن چکا ہے، اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ایجنسی UNRWA کے سربراہ فلپ لازارینی نے غزہ میں انسانی بحران پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ ایک “بے رحم اور مکیاولی منصوبہ” کے تحت فلسطینیوں کو قتل کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق، مئی سے اب تک امداد کے […]
ریاستی اداروں کے نقصانات 5.9 کھرب تک جا پہنچے، کہاں کتنا خسارہ ہوا؟

پاکستان کے سرکاری ادارے شدید مالی خسارے کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان اداروں کے مجموعی نقصانات 5.9 کھرب روپے سے بھی تجاوز کر گئے ہیں۔ صرف مالی سال 2025 کی پہلی چھ ماہ کے دوران ان میں 345 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ اس کے علاوہ، پندرہ اداروں پر پنشن کے واجبات 1.7 کھرب […]
نوبل پیس پرائز سے نفرت کے طوفان تک: ملالہ امید کا چہرہ یا تقسیم کا نشان؟

دنیا میں لاکھوں لوگ ملالہ یوسفزئی کو ہیرو مانتے ہیں لیکن پاکستان میں انہیں ’غیر ملکی ایجنٹ‘ کہا جاتا ہے۔ ملالہ کو لے کر پاکستان میں پایا جانے والا نظریہ اب سازشی تھیوریوں سے آگے نکل چکا ہے۔ اب سوال یہ ہے ملالہ ہیرو ہیں یا پھر ‘غیر ملکی ایجنٹ’ کی صورت میں ایک ولن […]
فیشن انفلوئنسر سے ٹینس کورٹ تک کا سفر، مورگن ریڈل کون ہیں؟

ویمبلڈن سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے امریکی ٹینس اسٹار ٹیلر فرٹز نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنی گرل فرینڈ اور معروف فیشن انفلوئنسر مورگن رِیڈل کو دے دیا۔ فرٹز کا کہنا ہے کہ رِیڈل نے نہ صرف اُنہیں زندگی میں مثبت انداز میں آگے بڑھنے پر مجبور کیا بلکہ مسلسل اُن کی سپورٹ […]