علی امین گنڈا پور کا مولانا فضل الرحمان کو چیلنج: ’وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا چند دنوں کے مہمان ہیں‘

ترجمان جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور خود فارم 47 کے وزیر اعلیٰ ہیں اور چند مہینوں کے مہمان ہیں۔ ترجمان جے یو آئی (ف) نے کہا کہ وزیر اعلیٰ باجوڑ جانے کے بجائے لاہور میں سیر سپاٹا کر رہے جو انتہائی شرمناک ہے، وزیر اعلیٰ […]
علی امین پرامن شخص نہیں، آج پھر مولا جٹ بننے کی کوشش کی، عظمیٰ بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر سوار ہو کر اقتدار میں آئے ہیں اور اب وہ 90 روزہ تحریک کا اعلان کرکے دراصل اپنی حکومت کے لیے مہلت مانگ رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یہ لوگ […]
’کبھی سردار، کبھی غدار‘۔ کیا ہمیں پاکستان سے لڑنے کے لیے رکھا ہے؟ وزیراعلیٰ انڈین پنجاب

انڈین پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی حکومت پاکستان کے ساتھ رویے میں دہرا معیار اپنا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم صرف اس لیے انڈیا میں ریلیز نہیں کی جا سکتی کہ وہ پاکستانی […]
تل ابیب میں مظاہرہ، حماس سے قیدیوں کی رہائی کے مذاکرات مکمل کرنے کا مطالبہ

تل ابیب میں ہفتے کے روز ہزاروں اسرائیلی شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ فوری طور پر مکمل کرے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ جب تک تمام یرغمالیوں کو بازیاب نہیں کرایا جاتا، کسی بھی سیاسی یا عسکری کامیابی کا کوئی مطلب نہیں۔ اسرائیلی نشریاتی […]
جاسوسی یا غداری، اسرائیلی حملے میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے زخمی ہونے کا انکشاف

تہران میں گزشتہ ماہ ہونے والے ایک مبینہ اسرائیلی حملے کے دوران ایرانی صدر مسعود پزشکیان زخمی ہو گئے تھے۔ یہ انکشاف ایرانی خبر رساں ایجنسی ’فارس‘ کی ایک حالیہ رپورٹ میں کیا گیا ہے، جس کے مطابق حملے کا ہدف ایران کی اعلیٰ سکیورٹی کونسل کا اجلاس تھا۔ رپورٹ کے مطابق، 16 جون کو […]
پولش ٹینس سٹار نے پہلی بار ومبلڈن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

دنیا میں سب واقعات پہلے بار ہی ہوتے ہیں۔ کھیل ہوں یا جنگ کا میدان سبھی پر یہی قانون لاگو ہوتا ہے، ٹینس کی دنیا میں پولینڈ کی کھلاڑی ایگا سوائیٹک نے بھی کچھ ایسا ہی کیا ہے۔ ایگا سوائیٹک نے امریکی حریف امانڈا اینیسی مووا کو خواتین کے سنگلز فائنل میں بدترین شکست دے […]
کیا چلتے پانی پر دوڑنا ممکن ہے؟

انسانی دماغ میں یہ باقی تمام خواہشات کے ساتھ یہ خواہش بھی موجود ہے کہ ہم پانی کی سطح پر بغیر کسی کشتی یا بحری جہاز کے دوڑیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا انسان پانی کی سطح پر دوڑ سکتا ہے۔ سائنسی نقطہ نظر کے مطابق ایسا کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ اگر انسان کو […]
اسرائیلی فوج نے بچوں، عورتوں سمیت مزید 27 فلسطینی قتل کردیے: ’اسرائیل دو برس سے فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے’

غزہ میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اس وقت شدید کشیدگی جاری ہے۔ اسرائیلی افواج اور آبادکاروں نے متعدد علاقوں پر چھاپے مارے اور فلسطینیوں کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج نے قلقیلیہ کے جنوب میں واقع قصبے سنیریہ اور جنین کے جنوب میں واقع قباطیہ پر بھی حملہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی سول […]
پی ٹی آئی کی تحریک ’آر یا پار‘ کیا ہے، نوے دن ہی کیوں رکھے گئے؟

وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف کوئی کیس ہی نہیں ہے، ہم نے جو غلطی کی اس کی سزا کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آج قوم میں […]
تاجک نژاد سوشل میڈیا سٹار کو دبئی ائیر پورٹ پر کیوں گرفتار کیا گیا؟

تاجک نژاد سوشل میڈیا اسٹار اور ’بگ باس 16‘ کے معروف ترین شرکا میں شامل عبدو روزق کو دبئی ایئرپورٹ پر مختصر وقت کے لیے حراست میں لیے جانے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ ان کی مینجمنٹ کے مطابق وہ اب بالکل آزاد ہیں اور دبئی میں ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کی […]