ملک گیر احتجاج کا ’باقاعدہ آغاز‘، پی ٹی آئی کا حکومت کو عمران خان کی رہائی کا الٹی میٹم

Pti

تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت ہفتے کے روز لاہور پہنچی تاکہ پارٹی بانی عمران خان کی رہائی کے لیے پانچ اگست کو ملک گیر احتجاج کی حتمی حکمت عملی طے کی جا سکے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اس دورے کو تحریک کے باقاعدہ آغاز سے تعبیر کیا۔ روانگی سے قبل اسلام […]

وہ اذان جس کو مکمل کرنے کے لیے 21 کشمیری شہید ہوگئے

کشمیر کی آزادی کی جنگ صرف آج کی کہانی نہیں بلکہ یہ ایک ایسی قربانی سے شروع ہوئی تھی جس نے تاریخ کا رخ موڑ دیا تھا۔ پانڈوکی جنگ، گولیوں کی گونج اور 13 جولائی 1931 کا خون سے لتھڑا دن اس جدوجہد کی شروعات ہے۔ آج ہم کشمیری شہداء کی قربانیوں کا وہ پہلو […]

امریکا کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی دباؤ نہیں, پاکستانی سفیر رضوان شیخ

Rizwan sheikh

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے امریکا کی جانب سے کوئی دباؤ نہیں ڈالا جا رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ڈیلس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیر نے واضح کیا کہ اسرائیل سے متعلق پاکستان کی […]

یومِ شہدائے کشمیر: پاکستان اپنی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت فراہم کرتا رہے گا، وزیراعظم

Shahbaz sharif doshambe

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جموں و کشمیر کے عوام کو ان کے حقِ خودارادیت اور آزادی کی جدوجہد میں اپنی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت فراہم کرتا رہے گا۔ اتوار کے روز یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ یومِ شہدائے کشمیر ہر سال 13 […]

پاکستان اور اسرائیل کی ٹرمپ نواز پالیسی: کیا نوبل امن انعام سفارتی ہتھیار بن چکا ہے؟

Whatsapp image 2025 07 13 at 12.32.51 am

پاکستان اور اسرائیل دونوں ایک دوسرے کے کٹر مخالف ہیں اور تمام عالمی سطح پر ایک دوسرے کی مخالفت کرتے نظر آئے ہیں، مگر دونوں ممالک کا امریکی صدر کو یک زبان ہوکر نوبل امن انعام دلوانے کی سفارش نے ہر ایک کو حیران کر کے رکھ دیا ہے۔ اگرچہ دونوں ممالک نے الگ الگ […]