یوکرینی صدر نے سویریدینکو کو وزیرِاعظم نامزد کردیا

Ukrainian president

یوکرینی صدر ولادیمرزیلنسکی نے موجودہ وزیرِ معیشت یولیا سویریڈینکو کو نئے وزیرِاعظم کے طور پر نامزد کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پوسٹ کرتے ہوئے یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ میں نے پہلی نائب وزیر اعظم یولیا سویریڈینکو سے ملاقات کی۔ یوکرین کی حمایت سے متعلق یورپی اور امریکی شراکت […]

ٹرمپ کا یوکرین کو میزائل اور دیگرہتھیار فراہم کرنے کا اعلان

The impact of trump's tariffs is already being felt

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز یوکرین کے خلاف روس کی جنگ پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کو ایک نئی کھیپ میں میزائل اور دیگر ہتھیار فراہم کیے جائیں گے اور ماسکو کو 50 دن کی مہلت دی گئی ہے کہ وہ جنگ بندی کرے، بصورت دیگر سخت […]

حکومت اور شوگر ملز مالکان میں معاملات طے، چینی کی نئی قیمت کیا ہوگی؟

Sugar price

حکومت اور ملز مالکان میں چینی کی قیمت پر ایک عرصے سے تنازع چلا آرہا تھا، جس کے باعث مارکیٹ میں فی کلو قیمت 200 روپے ہوچکی ہے۔ وزارتِ غذائی تحفظ کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو گرام مقررکردی گئی ہے۔ صوبائی حکومتیں فیصلے کی روشنی میں عوام کو سستی […]

انڈیا کو 22 رنز سے شکست، لارڈز ٹیسٹ انگلینڈ کے نام

India england

انگلینڈ نے لارڈز میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن انڈیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 22 رنزسے میچ اپنے نام کر لیا۔ انڈیا کو 193 رنز کا ہدف ملا تھا، تاہم پوری ٹیم 170 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ جفرا آرچر اور بین اسٹوکس نے انگلینڈ کی جیت میں اہم کردار […]

کاشف سعید شیخ کی آئی جی سندھ سے ملاقات : ’سندھ حکومت نے ڈاکو راج کے خاتمے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا‘

Kashif saeed

جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ کی قیادت میں وفد نے آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن سے سی پی او آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وفد نے سندھ، خصوصاً لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن میں امن و امان کی خراب صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ سندھ حکومت […]

ٹرمپ کی پالیسیوں کا عدالت میں دفاع کرنے والے محکمہ انصاف کے دو تہائی وکلاء مستعفی

Trump

امریکی محکمہ انصاف کے وکلا ،جو ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف قانونی چیلنجز کا دفاع کر رہی تھی اب اپنے تقریباً دو تہائی عملے سے محروم ہو چکی ہے، ان پالیسیوں میں پیدائشی شہریت پر پابندی اور ہارورڈ یونیورسٹی کی فنڈنگ میں کٹوٹی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فیڈرل پروگرامز […]

پاکستان میں چینی کا منہ زور بحران اور طاقت ور شوگر مافیا

Whatsapp image 2025 07 14 at 6.51.42 pm

پاکستان میں چینی کی قیمت کا ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنا عام آدمی کے لیے ناقابل برداشت ہو چکا ہے۔ لاہور،کراچی،پشاور اور دیگر بڑے شہروں میں چینی 190 سے 200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ صرف دو ہفتے پہلے یہی چینی 170 روپے میں […]

بچوں کی چھٹیاں ضائع مت کریں، اے آئی سکھائیں اور پیسے کمائیں ، مگرکیسے؟

Whatsapp image 2025 07 14 at 17.40.25

موجودہ دور میں وہی بچے کامیاب ہوں گے جو عملی طور پر مصنوعی ذہانت کے ماہر ہوں گے۔ اے آئی سیکھنے اور اسے استعمال کرنے کے لیے عمر کوئی رکاوٹ نہیں اور ہر شخص اس کے ذریعے کمائی کر سکتا ہے ۔ ابھی حال ہی میں ایک ہندوستانی بچے نے “اے آئی” کے ذریعے ایک […]

برطانوی حکومت نے ’یوتھ گارنٹی‘ منصوبہ شروع کردیا، یہ کیا ہے؟

Youth guarentte programme

برطانوی حکومت نے 18 سے 21 سال کی عمر کے نوجوانوں کے لیے ’یوتھ گارنٹی‘ کے نام سے نیا منصوبہ متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو تعلیم، تربیت یا روزگار سے منسلک رکھنا ہے۔ یہ منصوبہ حکومت کے ’پلان فار چینج‘ کا حصہ ہے، جس کے تحت نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ […]

اسرائیلی آبادکاروں کا بیت لحم کے قریب زیتون کے باغات پر دھاوا، سینکڑوں پودے تباہ کردیے

Israeli settlers chop down dozens of olive trees south of bethlehem

مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے بیت لحم کے جنوب مشرق میں واقع المنیہ گاؤں میں اسرائیلی آبادکاروں نے زیتون کے سینکڑوں پودے اکھاڑ دیے اور چار خیمے نصب کیے ہیں۔ المنیہ ولیج کونسل کے سربراہ زید کاوازبہ نے نجی خبررساں ایجنسی وفا نیوز کو بتایا کہ آبادکاروں نے گاؤں کے مرکزی علاقے القرن میں گھس […]