ساہیوال میں ماں کی دو بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی

ساہیوال میں ریلوے پھاٹک کے قریب خودکشی کرنے والی خاتون اور اس کے دونوں کمسن بچوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون کا نام اقراء تھا جس کی عمر تقریباً 30 برس تھی۔ اقراء نے اپنے تین سالہ بیٹے معاذ اور ایک سالہ بیٹے عمار کے ساتھ ریلوے […]
خبردار! موبائل فون آپ کی باتیں سن رہا ہے

ہم اکثر روزمرہ زندگی میں اس تجربے سے گزرتے ہیں کہ جس چیز کے بارے میں ہم اپنے دوستوں یا خاندان سے بات کرتے ہیں، کچھ ہی دیر بعد اسی موضوع سے متعلق اشتہارات ہمارے موبائل فون پر ظاہر ہونے لگتے ہیں۔ کبھی ہم حیران ہوتے ہیں، کبھی خوف زدہ، اور کبھی مذاق میں کہتے […]
پی ٹی آئی کا مقصد سیاسی نہیں اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت ہے، رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کی کوئی بات نہیں کی بلکہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے براہ راست بات کرنا چاہتی ہے۔ رانا ثنااللہ نے نجی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی نے خود کہا ہے کہ […]
پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس سے قبل لرنر پرمٹ کی شرط ختم، کون مستفید ہو گا؟

پنجاب میں موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے طریقۂ کار میں بڑی تبدیلی کر دی گئی ہے۔ اب شہریوں کو 42 دن کی لرنر پرمٹ کی شرط کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ شہری فوری طور پر صرف شناختی کارڈ کے ذریعے موٹر سائیکل کے لیے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔ پہلے […]
کیا نوجوانوں میں بڑھتے ہارٹ اٹیک کی وجہ کورونا ہے؟

کورونا وبا کے بعد دنیا بھر میں صحت سے متعلق کئی نئی پیچیدگیاں سامنے آئیں، مگر جو چیز خاص طور پر طبی ماہرین کو پریشان کر رہی ہے وہ نوجوانوں میں دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کی بڑھتی ہوئی شرح ہے۔ ایک وقت تھا جب ہارٹ اٹیک کو صرف بڑی عمر کے افراد سے جوڑا […]
انڈیا اور ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، اہم اتحادی چین پہنچ گیا

امریکا کی جانب سے مخصوص مقاصد کے لیے انڈیا کے ساتھ مل کر قائم کیے گئے اتحاد “کواڈ” کا اہم رکن چین پہنچ گیا۔ آسٹریلین وزیراعظم نے چین کے دارالحکومت پہنچ کر ویڈیو پیغام جاری کیا تو مبصرین نے اسے “کواڈ کا اختتام” قرار دے ڈالا۔ امریکا، انڈیا، جاپان اور آسٹریلیا پر مشتمل اتحاد کا […]
ملک بھر میں مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا

ملک کے کئی علاقوں میں تیز اور مسلسل بارشوں کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔ چھوٹے نالوں میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے اور پہاڑی علاقوں میں مٹی کے تودے گرنے یعنی لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر، […]
پاکستان میں سال 2025 کے بعد معاشی ترقی میں مزید بہتری آئے گی، آئی ایم ایف

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے امید ظاہر کی ہے کہ مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ اور پاکستان میں سال 2025 کے بعد معاشی ترقی میں مزید بہتری آئے گی۔ آئی ایم ایف کے پاکستان میں نمائندے ماہر بینیچی نے اسلام آباد میں سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) کے ایک لیکچر […]
چینی کی قیمت میں روز بروز اضافہ، کس کو فائدہ پہنچایا جارہا ہے؟

پاکستان میں چینی کی قیمتوں میں نہ رکنے والا اضافہ ہمیشہ سے ہی رہا ہے، مگر حالیہ حکومت میں تو جیسے اسے پر لگ گئے ہوں، ایک سال قبل چینی کی اوسط قیمت 145 روپے 88 پیسے فی کلو تھی، مگر اس وقت یہ قیمت تقریباً 200 روپے تک پہنچ چکی ہے۔ چینی کی قیمتوں […]
حمیرا اصغر کی موت کے پیچھےاصل وجہ کیا تھی؟ ماہرنفسیات نے حقائق بتا دیے

حمیرا اصغر کی موت کے حوالے سے پاکستان میٹرز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ماہر نفسیات فتیحہ اشرف نے کہا کہ دوستوں اور فیملی ممبران سے دوری اور تنہائی، جسمانی و ذہنی صحت کے لیے بہت زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے، جو کہ ایک انسانی جان بھی لے سکتی ہے۔ فتیحہ اشرف نے کہا کہ […]