عمران خان کی رہائی: ’شادی سے پہلے طلاق ہوگئی‘

Whatsapp image 2025 07 15 at 9.01.35 pm

پاکستان کی شادیوں میں سب سے بڑا مسئلہ روٹھوں کو منانا ہے، چاچا، تایا، پھوپھا، پھوپھی سبھی دولہا کے لیے ’مسئلہ کشمیر‘ بن جاتے ہیں، شادی اگر’ارینج‘ ہو تو پھر اور بھی بڑا مسئلہ۔ اس میں رشتہ والدین تلاش اور فائنل کرتے ہیں۔ جہیز میں کیا دینا کیا لینا ہے، کھانا کیا پکے گا، قاضی […]

فیڈرل بورڈ کا میٹرک کے نتائج 16 جولائی کو جاری کرنے کا اعلان

Paper

 فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن رواں سال کے پہلے سالانہ امتحانات برائے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ I اور II یعنی نویں اور دسویں جماعت کے نتائج بدھ، 16 جولائی 2025 کو دوپہر 1 بج کر 30 منٹ پر جاری کرے گا۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر […]

ایف بی آر کو گرفتاری کا اختیار: تاجروں کی شکایات کے ازالہ کے لیے کمیٹی قائم، ہڑتال مؤخر

Business meeting

اسلام آباد میں ملک کی بزنس کمیونٹی، چیمبرز آف کامرس اور تاجروں کی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ وزیر خزانہ و و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں فنانس ایکٹ 2025 کے تحت متعارف کرائے گئے سیکشن 37 اے اور دیگر متعلقہ معاملات پر تاجروں کے تحفظات […]

‘اگر بین اسٹوکس پاکستانی ہوتے تو ان کا مستقبل تباہ ہوچکا ہوتا’، سوشل میڈیا پر نئی بحث نے جنم لے لیا

Ben stokes

کرکٹ، کرکٹرز اور سوشل میڈیا کا آپس میں گہرا تعلق بن چکا ہے، سوشل میڈیا پر آئے روز کرکٹ اور کرکٹرز کے حوالے سے کوئی نہ کوئی نئی بحث چھڑ جاتی ہے، جس میں دنیا بھر سے صارفین شامل ہوتے ہیں۔ کبھی کھلاڑیوں کی فٹنس زیرِ بحث آتی ہے تو کبھی ان کی کارکردگی اور […]

پاکستانی خواتین کے موبائل فون رکھنے کے امکانات مردوں سے 35 فیصد کم: رپورٹ

Mobile phone

ایشیائی ترقیاتی بینک کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں خواتین کے موبائل فون رکھنے کے امکانات مردوں کے مقابلے میں 35 فیصد کم ہیں۔ رپورٹ “پاکستان کا ڈیجیٹل ایکو سسٹم” کے عنوان سے جاری کی گئی ہے، جو 2023 کی جی ایس ایم اے موبائل جینڈر گیپ رپورٹ کے نتائج پر روشنی ڈالتی […]

ظہران ممدانی پاکستانی ڈرامہ میں کیا کررہے ہیں؟

Zohran mumdani

کہا جاتا ہے کہ اس دنیا میں ایک انسان کے سات ہم شکل ہوتے ہیں اور یہ بات کئی بار سچ بھی ثابت ہو چکی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جو پاکستانی ڈرامہ “دو کنارے” کی قسط نمبر 28 اور 29 کی ہے، جس میں اداکار جنید […]

غزہ میں اسرائیلی مظالم پر شدید تشویش ہے، عالمی برادری کوکردار ادا کرنا چاہیے: اسحاق ڈار

Isaq dar

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم پر شدید تشویش ہے اور عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ اس پر فوری طور پر مؤثر کردار ادا کرے۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ […]

قیدی یا شاہی مہمان، اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو کون کون سی سہولیات دی جارہی ہیں؟

Imran khan

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو غیر معمولی سہولیات دی جا رہی ہیں۔ سرکاری دستاویز کے مطابق عمران خان نے جیل میں رہتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر 413 مرتبہ پیغامات جاری کیے، جب کہ انہیں جیل میں مکمل خوراک، ذاتی باورچی، مشینی […]

لاہور: باغ پولیس کی کارروائی، فیک آئی ڈیز بنا کر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

Lahore police

باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فیک آئی ڈیز بناکر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان باغ پولیس کے مطابق ایس ایس پی باغ راجہ اکمل خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر سیاب احمد عباسی کی زیر نگرانی باغ پولیس کی میڈیا مانیٹرنگ جاری ہے، محرم الحرام […]

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت، آخری مرتبہ 75 نمبروں سے بار بار رابطہ، فون کرنے والے کون تھے؟

Pakistani actress humaira asghar's las

  تحقیقاتی ذرائع کے مطابق ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی موت طبعی تھی تاہم پولیس اور تفتیشی ادارے اس بات کی تصدیق کے لیے مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔ حمیرا کی لاش 8 جولائی 2025 کو کراچی کے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی ڈی ایچ اے فیز چھ میں ان کے کرائے کے اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی […]