اداکارہ حمیرا اصغر کی موت، آخری مرتبہ 75 نمبروں سے بار بار رابطہ، فون کرنے والے کون تھے؟

تحقیقاتی ذرائع کے مطابق ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی موت طبعی تھی تاہم پولیس اور تفتیشی ادارے اس بات کی تصدیق کے لیے مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔ حمیرا کی لاش 8 جولائی 2025 کو کراچی کے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی ڈی ایچ اے فیز چھ میں ان کے کرائے کے اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی […]
معطل ارکان بھی ووٹ ڈالیں گے، اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے سینیٹ انتخابات 2025 سے متعلق اہم وضاحت جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے نئے سیشن ہال میں سینیٹ کی نشستوں کے لیے ووٹنگ 21 جولائی بروز پیر کو منعقد ہو گی۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ رول 210 کے تحت […]
خیبر پختونخوا اسمبلی: مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ، کس پارٹی کو کتنی نشستیں ملیں؟

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا ہے، جس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔ اس فیصلے کے تحت خیبر پختونخوا اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کو ایک اضافی نشست مل گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی […]
ریحام خان کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان، کیا نئی طاقت بن کر ابھریں گی؟

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی نئی سیاسی پارٹی بنانے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے، جس کا نام ’پاکستان ریپبلک پارٹی‘ ہے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ریپبلک پارٹی عوام کی آواز بن کر حکمرانوں کا پیچھا کرے گی اور […]
جمشید دستی کی تعلیمی اسناد جعلی، الیکشن کمیشن نے نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مظفر گڑھ سے منتخب رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ جمشید دستی کے خلاف قومی اسمبلی کے اسپیکر کی طرف سے ریفرنس منظور کیا گیا تھا۔ اس فیصلے کے تحت جمشید دستی کی تعلیمی اسناد کو جعلی قرار دیا گیا اور اس بنا پر انہیں […]
پنجاب حکومت کا نیا اقدام: پیرا فورس کس حد تک مؤثر ہوگی؟

پنجاب میں ایک نئی انتظامی پیش رفت کے طور پر پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ جس کا مقصد صوبے میں ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری، زمینوں پر قبضے اور بعض دیگر سماجی و قانونی مسائل کے خلاف ایک مربوط اور موثر نظام متعارف کروانا ہے۔ اس فورس […]
غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں شدت اختیار کر گئیں، عالمی دباؤ میں اضافہ، اسرائیلی سیاست میں ہلچل

اسرائیل کی غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں تازہ ترین فوجی کارروائیاں عالمی سطح پر شدید تشویش کا باعث بنی ہوئی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطاق گزشتہ روز اسرائیل نے غزہ میں ایک فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 78 فلسطینی جان بحق […]
بچوں کو سوشل میڈیا سے محفوظ بنانے کے لیے یورپ میں ایپ لانچ کرے گا

یورپی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ فرانس اسپین، اٹلی، ڈنمارک اور یونان پانچ یورپی ممالک ہوں گے جو بچوں کی آن لائن حفاظت کے لیے عمر کی تصدیق کرنے والی ایپ کا تجربہ کریں گے۔ یہ اقدام دنیا بھر میں سوشل میڈیا کے بچوں کی ذہنی صحت پر اثرات کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خدشات […]
کیا روسی صدر پیوٹن چین کا دورہ کریں گے؟ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں اہم ملاقاتوں کی تیاری

روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات چین کے شہر بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم ایس سی اوکے وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران ہوئی۔ روسی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں […]
اسپین میں فٹبالر کی سالگرہ پر بونوں کو بلانا جرم قرار

اسپین کی وزارت برائے سماجی حقوق نے فٹبالر لامین یامل کی سالگرہ کی تقریب کے حوالے سے معذور افراد کے حقوق سے متعلق قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی پر تفتیش کا مطالبہ کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ای ایف ای کے مطابق وزارت نے پبلک پراسیکیوٹر اسپین کے محتسب اور دفتر برائے نفرت انگیز […]