کس ملک سے دنیا کو سب سے زیادہ خطرہ ہے؟ آن لائن سروے کے حیران کن نتائج

سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ریڈیت پر ایک صارف نے پوسٹ شئیر کی کہ “عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ کون سا ملک ہے؟”اس سوال کے ساتھ دنیا کا ایک نقشہ بھی شیئر کیا گیا جس میں مختلف ممالک کے صارفین نے اپنی رائے دی۔ اس نقشے کی بنیاد پر سب سے نمایاں […]

‘ہم تو جیسے اس کی واپسی کے لیے مر رہے ہیں’ بابر اعظم کی ٹیم میں واپسی پر نئی بحث چھڑ گئی

Babar azam

پاکستان میں سیاست اور کرکٹ دو ایسی چیزیں ہیں جن سے سب کو جنون کی حد تک لگاؤ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر روزانہ کرکٹرز کے مداحواں اور ناقدین کے مابین شدید بحث دیکھنے کو ملتی ہیں۔ کبھی کسی کھلاڑی کی فٹنس پر سوال اٹھتا ہے تو کبھی کارکردگی کو نشانے پر […]

اسرائیل کے شام پر حملے، گولان کی پہاڑیاں کتنی اہم ہیں؟

Golan hights

8 دسمبر 2024 کو سابق شامی صدر بشار الاسد کی حکومت کا تختہ پلٹتے ہی اسرائیل نے شام کی حدود کی جانب پیش قدمی شروع کی، صیہونی فوج نے شامی سرحد پر واقع گولان کی پہاڑیوں کے بفر زون پر قبضہ کیا اور شامی سرحد سے ملحقہ علاقوں پر حملے شروع کیے، اسرائیل کی جانب […]

بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، میجر شہید ، تین دہشت گرد ہلاک

Pak army

بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں میجر سید رب نواز طارق نے جام شہادت نوش کیا۔ آی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، فورسز […]

سابق گورنر بلوچستان عبدالقادر بلوچ کی پیپلز پارٹی کو خیرباد، سیاست چھوڑنے کا اعلان

Abdul qadir

سینئر سیاستدان اور سابق گورنر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے سیاست سے ریٹائرمنٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ عبدالقادر بلوچ وفاقی وزیر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں اور طویل عرصے تک پیپلز پارٹی سے وابستہ رہے،انہوں  نے کہا کہ وہ اب کسی بھی […]

اسرائیل کا شام کے صدارتی محل پر حملہ: ’دمشق پر100 میزائل داغے گئے‘

Seriya

اسرائیلی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق میں وزارت دفاع اور صدارتی محل کے قریب فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی شام میں دروز برادری پر حملہ کرنے والی شامی سرکاری فورسز کو تباہ کر دے گا اور اُن سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر پیچھے ہٹ […]

قلات میں مسافر بس پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق اور سات زخمی

Bus

بلوچستان کے ضلع قلات کے قریب دہشتگردوں نے کراچی سے کوئٹہ جانے والی ایک مسافر کوچ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں تین مسافر جاں بحق ہو گئے اور سات  افراد زخمی ہو گئے۔ ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ افسوس ناک واقعے میں 3 مسافر […]

نیتن یاہو کے اقتدار کو خطرہ؟ مذہبی جماعت کا علیحدگی کا اعلان

Benjamin netanyahu

 اسرائیل کی مذہبی سیاسی جماعت یونائیٹڈ ٹوراہ جیوڈازم (یو ٹی جے) نے فوجی بھرتی کے متنازع قانون پر شدید اختلاف کے باعث حکمراں اتحاد سے علیحدگی اختیار کر لی ہے، جس کے بعد وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی پارلیمانی اکثریت نہایت کمزور ہو گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یو ٹی جے […]

اسلام آباد پولیس کے افسران کو جدید پولیسنگ کی تربیت کے لیے بیجنگ بھیجا جائے گا، محسن نقوی

Mohsin naqvi feature overall

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے بیجنگ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے نائب ڈائریکٹر جنرل گاؤ جیانزان کی سربراہی میں ایک وفد نے ملاقات کی، جس دوران فیصلہ کیا گیا کہ اسلام آباد پولیس کے افسران کو جدید پولیسنگ کی تربیت کے لیے بیجنگ بھیجا جائے گا۔ خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق اسلام آباد […]

صرف کارکردگی کو بنیاد بنایا جائے گا، ہر دو ماہ بعد تمام وزارتوں کا باقاعدہ جائزہ ہوگا، وزیراعظم

Shahbaz sharif

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس سے خطاب میں واضح کیا کہ اب ہر دو ماہ بعد تمام وزارتوں کی کارکردگی کا باقاعدہ جائزہ لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جو وزارتیں اچھی کارکردگی دکھائیں گی اُنہیں سراہا جائے گا، لیکن جہاں کمی یا کوتاہی ہوگی وہاں بہتری کے لیے ہدایات دی جائیں گی، […]