لاہور میں مون سون کی سب سے زیادہ بارش، گھر کی چھت گرنے سے پانچ افراد جاں بحق، دو زخمی

لاہور اور گردونواح میں رات بھر ہونے والی موسلا دھار بارش نے شہر کو جل تھل کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پانی والا تالاب میں 171 ملی میٹر اور اقبال ٹاؤن میں 169 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جو رواں مون سون سیزن کی بلند ترین مقدار ہے۔ شدید بارش کے باعث ٹھوکر […]
پاکستانی جمہوریت پر ہائبرڈ نظام کا قبضہ: ’ہم یوسفِ زماں تھے، ابھی کل کی بات ہے۔۔۔ تم ہم پہ مہرباں تھے، ابھی کل کی بات ہے‘

جمہوریت اور آمریت دونوں ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں، جہاں جمہوریت ہو، وہاں آمریت نہیں نظر آتی اور جہاں آمریت ہو وہاں جمہوریت کال کوٹھریوں میں بندہوتی ہے، مگر گزشتہ ایک بڑے عرصے سے پاکستان جوکہ ایک جمہوری ملک ہے، ملکی و غیر ملکی سطح پر موضوعِ بحث ہے کہ آیا کہ اس میں […]
اسلام آباد میں لگے ہاتھوں کے بڑے مجسمے، گیندوں کا مقصد کیا ہے؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سنہری رنگوں کے ہاتھوں کے بڑے مجسمے کی نصب کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے، عوامی و سیاسی حلقوں میں اسے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا جارہا ہے کہ مذکورہ یادگار کو نصب کیوں کیا گیا ہے اور اس کا مقصد کیا […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی لیٹر قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5.36 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11.37 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا، جو آئندہ پندرہ روز کے لیے مؤثر ہوگا۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق نئی قیمتوں کا تعین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور متعلقہ […]