پاکستان میں پچھلے پانچ سالوں میں ایچ آئی وی سے ہونے والی اموات میں 400 فیصد اضافہ، گلوبل فنڈ کہاں استعمال ہوا؟

پاکستان میں ایچ آئی وی سے ہونے والی اموات میں پچھلے پانچ سالوں کے دوران 400 فیصد تک خطرناک اضافہ ہوا ہے، جبکہ نئی انفیکشنز میں 64 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گلوبل فنڈ کے سخت لہجے میں جاری کردہ آڈٹ رپورٹ میں اس صورت حال کو ایک سنگین ناکامی قرار دیا گیا […]
گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں بارشوں سے 60 افراد جاں بحق، پاک فوج کے ریسکیو آپریشن جاری

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب میں شدید بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 60 سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ رواں مون سون سیزن میں ملک بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 178 ہو چکی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق مرنے والوں میں 85 بچے بھی […]
چین کا طاقت کی سیاست کے خلاف ایرانی مزاحمت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان، کیا یہ مغربی پابندیوں کا ایشیائی جواب ہے؟

چین نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ مغربی طاقتوں کی “طاقت کی سیاست” کے خلاف ایرانی مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گا۔ اس اعلان نے نہ صرف مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو مزید اجاگر کیا ہے بلکہ اس سے عالمی سیاست میں ایشیائی محور کی نئی سمت کی تصویر بھی سامنے آ […]
ایک سال تشدد برداشت کیا، مگر خاموشی اب ممکن نہیں،جسمین منظور

سینئر اینکر پرسن جسمین منظور کا کہنا ہے کہ ایک سال تک تشدد برداشت کیا ہے مگر اب خاموشی ممکن نہیں ہے، اگر میں اپنی آواز بلند نہ کر پائی تو کسی اور عورت کے لیے عواز کیسے بلند کر سکوں گی۔ جسمین منظور نے پاکستان میٹرز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ […]