’میڈ بائی گوگل‘ پکسل 10 کے ساتھ کون کون سی نئی ڈیوائسز متوقع ہیں؟

گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا اگلا میڈ بائی گوگل ایونٹ 20 اگست 2025 کو منعقد ہو گا جس میں امکان ہے کہ نئی پکسل 10 سیریز کے اسمارٹ فونز اور دیگر مصنوعات پیش کی جائیں گی۔ گوگل ہر سال اس ایونٹ میں اپنی نئی ٹیکنالوجیز اور مصنوعات متعارف کراتا ہے۔ رواں سال […]
کیا چیٹ جی پی ٹی آپ کی جگہ کمپیوٹر چلائے گا؟

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جو اسے نیم خودمختار ڈیجیٹل اسسٹنٹ میں تبدیل کر دیتا ہے۔ یہ اعلان کمپنی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین اور دیگر عہدیداروں نے ایک براہ راست نشریات کے دوران کیا ہے۔ یہ فیچر چیٹ جی پی ٹی ایجنٹ […]
وزیراعلیٰ پنجاب کا پی ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ: ’ متاثرہ افراد تک ریلیف پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے‘

مریم نواز کا پی ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ: ’ متاثرہ افراد تک ریلیف پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے‘ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں حالیہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر پی ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہیں جاری ریسکیو آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ […]
انڈونیشیا سے درجنوں نومولود بچوں کی فروخت، کیا والدین بھی شامل ہیں؟ نیٹ ورک بے نقاب

انڈونیشیا کی پولیس نے نومولود بچوں کی عالمی اسمگلنگ میں ملوث ایک گروہ کو بے نقاب کیا ہے جو مبینہ طور پر کم از کم پچیس بچوں کو 2023 سے سنگاپور میں فروخت کر چکا ہے۔ یہ کارروائی پونتیانک اور تانگیرنگ شہروں میں عمل میں آئی جہاں پولیس نے 13 افراد کو گرفتار کیا جبکہ […]
’ٹوائلٹ سے زیادہ آلودہ گھریلو اشیاء‘ عالمی تحقیق نے چونکا دیا

ماہرین کی متعدد تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزمرہ استعمال کی کئی عام اشیاء ایسی ہیں جن پر ٹوائلٹ سیٹ سے بھی زیادہ جراثیم پائے جاتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق نلکوں پر ہاتھ دھونے سے پہلے ہاتھ لگانے کی عادت کی وجہ سے ان پر جراثیموں کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔ […]
انڈیا: آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد ہلاک، حکومت کا ہر متاثرہ خاندان کو 40 لاکھ روپے دینے کا اعلان

انڈیا کی مشرقی ریاستیں مون سون کی شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہیں، جس کے نتیجے میں ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ یہ واقعات بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب پیش آئے جب کئی افراد کھلے علاقوں میں کام کر رہے تھے۔ ہلاک شدگان میں زیادہ […]
یورپی یونین نے تیل کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ روس پر نئی پابندیوں کی منظوری دے دی

یورپی یونین نے جمعہ کے روز روس کے خلاف 18ویں پابندیوں کے پیکج کی منظوری دے دی ہے، جو یوکرین پر اس کی جنگ کے ردعمل میں عائد کی گئی ہیں، اس نئے پیکج میں روس کے تیل اور توانائی کے شعبے کو نشانہ بنانے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے […]
پٹرول، بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج: ’مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اپنے وعدوں پرعمل کریں‘

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر جمعہ کو مہنگی بجلی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور شوگر مافیا کے خلاف ملک گیر احتجاج ہوا۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں جماعت اسلامی کی مقامی قیادت، کارکنان اور مختلف طبقہ […]
سینیٹ نے حوالگی، پاکستانی شہریت ترمیمی بل منظور کر لیا

سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹر سردار سیدال خان ناصر کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں حوالگی (ترمیمی) بل 2025 اور پاکستان شہریت (ترمیمی) بل 2025 منظور کر لیے گئے۔ وزیرمملکت برائے داخلہ نے حوالگی (ترمیمی) بل 2025 پیش کیا جس کی مخالفت سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کی۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر […]
گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والی سفاک مالکن گرفتار، مقدمہ درج

ایوینیو کے علاقے میں 12 سالہ نصباء اقبال پر تشدد کرنے والی مالکن فرخندہ بی بی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نصباء اقبال بطور گھریلو ملازمہ فرخندہ بی بی کے گھر کام کر رہی تھی جہاں بدسلوکی کے باعث بچی گھر سے بھاگ گئی تھی۔ نصباء کے والد کی جانب سے پولیس کو گمشدگی […]