’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے میزبان امیتابھ بچن کو فی قسط معاوضہ کتنا ملتا ہے ؟

Show

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن گزشتہ 25 برسوں سے بھارت کے عالمی شہرت یافتہ گیم  شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی میزبانی کررہے ہیں۔ بالی وڈ ہیرو امیتابھ بچن گزشتہ 25  سالوں سے انڈیا کے مشہور گیم شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی ‘ کی میزبانی کر رہے ہیں،انڈین ٹی وی چینل سونی انٹر ٹینٹمنٹ […]

اسرائیل نے غزہ میں ہزاروں عمارتیں منہدم کر دیں، کیا یہ جنگی جرم ہے؟ 

Hopeless, starving

اسرائیلی فوج نے حماس کے ساتھ جنگ بندی ختم ہونے کے بعد غزہ کے مختلف علاقوں میں ہزاروں عمارتیں منظم طریقے سے منہدم کر دی ہیں۔ یہ کارروائیاں مارچ کے بعد تیز ہوئیں جب اسرائیل نے غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لینے کا دعویٰ کیا۔ سیٹلائٹ تصاویر اور تصدیق شدہ ویڈیوز میں […]

خرگوشوں کی فوج نے صحرا ہرا بھرا کردیا، مگر کیسے؟

چین میں ماحولیاتی بحالی کے منفرد منصوبوں کے تحت صحراؤں کو سرسبز بنانے کے لیے جدید سائنسی طریقوں کے ساتھ ساتھ فطرت کے قدرتی عناصر سے بھی مدد لی جا رہی ہے۔ انہی کوششوں کے تحت ایک دلچسپ تجربہ سامنے آیا ہے جس میں خرگوشوں کو صحرائی علاقوں میں پھیلتی ہوئی سبز ی کے تحفظ […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کر دی، 100 انڈیکس 1,40,000 کی حد پار کر گیا

Stock exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کے آخری روز شاندار تیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 100 انڈیکس میں ایک لاکھ 40 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر لی، جو ملکی اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ کا ایک نیا سنگ میل ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 1,773 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا، جس سے انڈیکس 1,40,439 […]

امریکا نے پہلگام واقعے کی ذمہ داری قبول کرنے والے گروہ کو ’دہشت گرد‘ قرار دے دیا

Pehalgam incident.

امریکا نے انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے گروہ ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ (ٹی آر ایف) کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے مطابق یہ گروپ پاکستان میں موجود لشکر طیبہ کا ایک فرنٹ یا پراکسی ہے، جسے […]

تعلیم کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں، 55 سالہ بزرگ نے میٹرک پاس کر لیا

تعلیم حاصل کرنے کی لگن اور جذبہ عمر کی قید سے آزاد ہوتا ہے، اور یہی بات بلوچستان کے علاقے پشین سے تعلق رکھنے والے 55 سالہ فیض الحق نے سچ کر دکھائی۔ انہوں نے زندگی کی مصروفیات اور مشکلات کے باوجود ہار نہ مانی اور ثابت کیا کہ سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ […]

ماحولیاتی تبدیلی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، جامع منصوبہ بندی کرنا ضروری ہے، وزیراعظم

Shahbaz sharif

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ کیا اور حالیہ مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ حالیہ دنوں میں این ڈی ایم اے کا دوسرا دورہ کر رہے ہیں اور چکوال، لاہور […]

پاکستان میں پچھلے پانچ سالوں میں ایچ آئی وی سے ہونے والی اموات میں 400 فیصد اضافہ، گلوبل فنڈ کہاں استعمال ہوا؟

Hiv.

پاکستان میں ایچ آئی وی سے ہونے والی اموات میں پچھلے پانچ سالوں کے دوران 400 فیصد تک خطرناک اضافہ ہوا ہے، جبکہ نئی انفیکشنز میں 64 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گلوبل فنڈ کے سخت لہجے میں جاری کردہ آڈٹ رپورٹ میں اس صورت حال کو ایک سنگین ناکامی قرار دیا گیا […]

مون سون بارشیں، پاکستان میں اب تک کتنی اموات ہوچکی ہیں؟

Flood

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب میں شدید بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 60 سے تجاوز کر گئی ہے، جب کہ رواں مون سون سیزن میں ملک بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 178 ہو چکی ہے اور 491 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی […]

ایرانی مزاحمت کی حمایت: ’یہ چین کا امریکی پالیسیوں کے خلاف چیلنج ہے‘

Whatsapp image 2025 07 18 at 00.04.03

چین نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ مغربی طاقتوں کی “طاقت کی سیاست” کے خلاف ایرانی مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گا۔ اس اعلان نے نہ صرف مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو مزید اجاگر کیا ہے بلکہ اس سے عالمی سیاست میں ایشیائی محور کی نئی سمت کی تصویر بھی سامنے آ […]