موٹاپا سنگین قومی بحران قرار، پاکستان میں 81 فیصد خواتین اور 74 فیصد مرد موٹاپے کا شکار

Obessity

پاکستان میں موٹاپا قومی صحت کا سنگین بحران بن چکا ہے، جہاں 81 فیصد خواتین اور 74 فیصد مرد موٹاپے کی حد عبور کر چکے ہیں۔ ماہرینِ صحت نے لاہور پریس کلب میں گیٹزفارما کے زیرِاہتمام منعقدہ موٹاپا آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا کہ ملک میں موٹاپا سنگین قومی بحران بن […]

رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025: پاکستانی طیاروں نے میدان مار لیا

Paf’s

پاکستان ایئر فورس کے طیاروں نے برطانیہ میں ہونے والے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025 میں عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پاک فضائیہ کے طیاروں سی ون تھرٹی ہرکولیس اور جے ایف 17 سی بلاک تھری نے ٹرافیاں جیت لیں۔ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو کا انعقاد برطانیہ میں کیا گیا جہاں پاکستان […]

ایف بی آر کے ’37 ڈبل اے اور 21 ایس‘ قوانین کے خلاف تاجروں کا ملک گیر احتجاج

Shutter down

ایف بی آر کے 37 ڈبل اے اور 21 ایس قوانین کے خلاف تاجروں نے لاہور میں تاجروں نے آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال پر مکمل اتحاد کا مظاہرہ کیا ہے۔ مختلف مارکیٹوں اور تجارتی انجمنوں نے کاروبار بند رکھنے کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کو واضح پیغام دیا ہے […]

کیا سانحہ سوات محکمہ سیاحت کی نااہلی تھی؟ انکوائری رپورٹ جاری

We news

سانحہ سوات کی انکوائری رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں محکمہ سیاحت اور ہوٹل انتظامیہ کی غفلت کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ میں محکمہ سیاحت کی سنگین غفلت اور کوتاہیوں کا تفصیلی ذکر شامل ہے۔ سانحے کے دن محکمہ سیاحت کا کوئی اہلکار موجود نہیں تھا۔ کلچر و ٹورازم اتھارٹی سیاحتی علاقوں میں ہوٹلوں […]

کیا آپ کی کافی میں بھی ’پسے ہوئے لال بیگ‘ شامل ہیں؟ چونکا دینے والا انکشاف

Are crushed cockroaches in coffee fda approved

کافی پینے والوں کے لیے تازہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ پیک شدہ کافی پاؤڈر میں کچھ حد تک کیڑے مکوڑے جن میں لال بیگ بھی شامل ہیں موجود ہو سکتے ہیں ۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ایف ڈی اے  کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ بات  1980 کی دہائی میں سامنے آئی جب […]

‘ہمیں روکا تو حالات خراب ہو سکتے ہیں’ مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف حافظ نعیم کا احتجاج کا اعلان

Hafiz naeem ur rehman

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام باد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک میں مہنگائی، پیٹرول، گیس، بجلی اور چینی کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے عوام دشمن حکومتی پالیسیوں اور بے قابو مہنگائی کے پیش نظر کل ملک گیر احتجاج کا اعلان بھی کر دیا۔ […]

مون سون بارشوں میں 119 افراد جاں بحق، 1594 کو ریسکیو کیا گیا، سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروسز

Flood

سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے ڈی جی پی آر کانفرنس ہال میں مون سون اور فلڈ ریسکیو آپریشن کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 119 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 1594 افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب […]

فری وائی فائی سروس کا دائرہ بڑھا دیا گیا، کون کون سے شہر شامل

Free wifi spots in lahore

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر فری وائی فائی سروس کا دائرہ بڑھا دیا گیا ہے اور لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کی تعداد 230 سے بڑھا کر 430 کر دی گئی ہے۔ سیف سٹی حکام نے بتایا ہے کہ یہ سروس پنجاب کے 11 اضلاع سے بڑھا کر اب 22 اضلاع میں […]

کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل، نو افراد گرفتار، مزید گرفتاریاں متوقع

Kohistan corruption case

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں میگا کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت کے بعد گرفتار افراد کی تعداد بڑھ کر نو ہو گئی ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے مطابق اس اسکینڈل میں مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین اور نجی افراد شامل ہیں۔ ان افراد پر جعلی چیک، منی لانڈرنگ اور بے نامی […]

امریکا میں ’اغوا اور پُرتشدد کارروائیوں‘ کے الزام میں آٹھ انڈین نژاد گرفتار

Indian people

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آٹھ انڈین نژاد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان افراد پر اغوا اور پُرتشدد کارروائیوں کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ان کی ضمانت کی درخواستیں بھی عدالت نے مسترد کر دی ہیں، جس کے بعد خدشہ ہے کہ ان میں سے بعض کو عمر قید کی سزا ہو […]