’بھرپور دفاع کریں گے‘, دی وال اسٹریٹ جرنل کا ٹرمپ کے ہتک عزت مقدمے کا جواب دینے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دی وال اسٹریٹ جرنل اور اس کے مالک روپرٹ مرڈوک کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ یہ مقدمہ امریکی ریاست فلوریڈا کی وفاقی عدالت میں دائر کیا گیا۔ یہ اقدام اس رپورٹ کے بعد سامنے آیا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ٹرمپ نے دو ہزار […]
سیاسی بنیادوں پر گرفتار تمام افراد کو رہا کیا جائے، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے پاکستان میٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر گوہر نے ایک بار پھر ایسے بیانیے کو دہرایا ہے جس کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی قیادت پر بنائے گئے مقدمات، جن کی آئین و قانون کے ساتھ کوئی حقیقی نسبت نہیں، […]
’پائلٹس کی حکمت عملی میں بڑی خامیاں تھیں‘، برطانوی جریدے نے انڈین فضائیہ کی ناکامی کی تفصیلات جاری کر دیں

برطانیہ کے معروف جریدے دی اکانومسٹ نے اپنی تازہ اشاعت میں پاکستان اور انڈیا کے حالیہ فضائی مقابلے کے دوران انڈین فضائیہ کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق انڈیا فضائیہ نے کم از کم پانچ جنگی طیارے کھوئے جن میں مہنگے رافال طیارے بھی شامل تھے۔ ان طیاروں پر نہ تو میٹیور […]
مسئلہ کشمیر کا پرامن اور منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کے لیے ضروری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا پرامن اور منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کے لیے ضروری ہے۔ بیان انیس جولائی ہر سال یوم الحاق کشمیر کے طور پر منایا جاتا ہے۔ انیس جولائی انیس سو سینتالیس کو کشمیریوں نے پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد منظور کی تھی۔ اسلام […]
یوٹیوب کی نئی پالیسی، کیا آپ کی مونیٹائزیشن خطرے میں ہے؟

ڈیجیٹل دنیا میں تیزی سے بڑھتی ہوئی مصنوعی ذہانت (AI) نے جہاں ویڈیو کانٹینٹ کی تخلیق کو آسان بنایا ہے، وہیں اس کے منفی پہلو بھی سامنے آ رہے ہیں۔ یوٹیوب جیسے عالمی پلیٹ فارمز اس بات کو لے کر خاصے محتاط ہو گئے ہیں کہ AI کے ذریعے تیار کردہ ویڈیوز حقیقت اور فریب […]
پاکستان انڈیا کشیدگی میں پانچ لڑاکا طیارے مار گرائے گئے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیا اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دوران فضائی جھڑپوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پانچ لڑاکا طیارے مار گرائے گئے تھے۔ یہ بات انہوں نے وائٹ ہاؤس میں اپنی جماعت ری پبلکن کے قانون سازوں کے ساتھ عشائیے کے دوران کہی، تاہم یہ واضح نہیں کیا کہ […]
اسرائیل اور شام کے درمیان جھڑپیں ’امریکا کی ثالثی‘ سے کیسے جنگ بندی تک پہنچیں؟

اسرائیل اور شام نے ایک دوسرے کے خلاف جاری جھڑپوں کے بعد جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جس کا اعلان ترکی میں تعینات امریکی سفیر ٹام بریک نے جمعہ کے روز کیا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق شام کے جنوبی علاقے السویدا میں دروز اقلیت اور بدو گروہوں کے درمیان تقریباً […]
امریکا و یورپی اتحاد کی نیوکلیئر ڈیل کے لیے ایران کو اگست کی ڈیڈلائن، کیا یہ سفارتی دباؤ نئی جنگ کا آغاز ہو گا؟

ایران اور اسرائیل کے درمیان بارہ دن جاری رہنے والی حالیہ جنگ کے خاتمے کے بعد ایک بار پھر ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران سے جوہری معاہدے کے لیے اگست کے اختتام تک کی مہلت طے کی ہے۔ اگر اس دوران […]
ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز لیگ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، میزبان انگلینڈ کو پانچ رنز سے شکست

ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز لیگ کا رنگا رنگ میلہ برطانیہ میں شروع ہو چکا ہے، پاکستانی لیجنڈز پر مشتمل ٹیم نے پہلے میچ میں میزبان انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ رنز سے شکست دے دی ہے۔ برمنگھم میں کھیلے جانے والے اس ٹی 20 میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 […]
فیکٹ چیک: کیا بجلی کے بل میں 201 یونٹ پر 30 روپے فی یونٹ کی نئی پالیسی آ گئی؟

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حکومت نے 201 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے فی یونٹ نرخ 30 روپے مقرر کر دیے ہیں اور یہ نئی پالیسی لاگو ہو چکی ہے۔ ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ”پروٹیکٹڈ […]