لاس اینجلس: کاؤنٹی شیرف پولیس سینٹر پر دھماکہ، تین افراد ہلاک

لاس اینجلس میں کاؤنٹی شیرف پولیس ٹریننگ سینٹر میں دھماکے سے تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ لاس اینجلس کاؤنٹی شیرف کے بسکیلوز سینٹر اکیڈمی ٹریننگ میں ہوا ہے، جس میں تین افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ دھماکہ اسپیشل انفورسمنٹ بیورو کی پارکنگ میں […]