پاکستانی  ایک سال میں 179 ارب روپے کی چائے پی  گئے

Tea

پاکستانیوں نے مالی سال 2024-25 کے دوران 179 ارب روپے سے زائد مالیت کی چائے پی، جو کہ پچھلے مالی سال کے مقابلے میں 4.2 فیصد کم ہے، گزشتہ سال 259,000 میٹرک ٹن چائے درآمد کی گئی تھی۔ سرکاری ذرائع سے حاصل کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے مالی سال 2024-25 میں 629 […]

مبارک ہو! ملک کے ’ٹاپرز‘ اب رکشے چلائیں گے

Web (7)

اہل پاکستان کو مبارک ہو، وزیراعظم نے ملک کی سڑکوں پر پڑھے لکھے ڈرائیورز لانے کا فیصلہ کیا ہے، صرف پڑھے لکھے ہی نہیں اپنی اپنی جماعتوں میں ٹاپ کرنے والے۔ اب گریجوایٹ ٹائی شائی لگائے نوجوان لیڈرشپ کرتے نہیں رکشے چلاتے نظر آئیں گے۔   بھلا سیاست، ہائی فائی اداروں میں ان نوجوانوں کا کیا […]

اسرائیل کا غزہ میں جبری نقل مکانی کا حکم، فلسطینیوں کو المواسی منتقل ہونے کی ہدایت

Gaza cisefire

اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ کے فلسطینیوں کو ایک بار پھر جبری انخلا کا حکم دیا ہےاور انہیں جنوب کی طرف ساحلی علاقے “المواسی” منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے ،حالانکہ یہ وہی علاقہ ہے جس پر اسرائیل بارہا حملے کر چکا ہے، باوجود اس کے کہ اسے ایک “محفوظ زون” قرار دیا گیا ہے۔ […]

پاک فوج کی مالا کنڈ، قلات میں کارروائیاں، 13 انڈین حمایت یافتہ دہشتگرد مارنے کا دعویٰ

Ispr

خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں اور بلوچستان کے ضلع قلات میں  سیکیورٹی فورسز، پولیس، انسداد دہشت گردی محکمہ (سی ٹی ڈی)، نیم فوجی دستوں اور ضلعی انتظامیہ کی چار روزہ مشترکہ انٹیلیجنس بنیاد پر کارروائی کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک اور آٹھ کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے […]

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو فوڈ پوائزننگ، تین دن گھر میں آرام کرنے کا مشورہ

Benjamin netanyahu

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے ہیں اور ان کے دفتر کے مطابق وہ اگلے تین دن گھر پر آرام کریں گے جبکہ سرکاری امور کی انجام دہی وہیں سے جاری رکھیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اتوار کے روز جاری کردہ ایک بیان میں کہا […]

بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے میچ میں ہی ہرادیا

Pak vs bang

بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلا گیا ، پاکستان کا ہدف میزبان ٹیم نے آسانی سے پورا کرلیا ۔ بنگلہ دیش کے کپتان لٹن داس نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستانی بیٹنگ کا آغاز مایوس […]

وزیرداخلہ محسن نقوی افغانستان کے ایک روزہ سرکاری دورے پر کابل پہنچ گئے

Mohsin naqvi

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے،کابل آمد پر افغانستان کے نائب وزیر داخلہ مولوی محمد نبی عمری نے ان کا استقبال کیا۔ وزیر داخلہ کے ہمراہ وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی و افغانستان کے لیے خصوصی نمائندہ محمد صادق اور سیکریٹری داخلہ خرم آغا بھی موجود […]

مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کے مظاہرے: ’حکومت عوام پر رحم کرے‘

protest

جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف شہر شہر احتجاج، حکومت کی معاشی پالیسیوں کو مسترد کردیا، مطاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت عوام پر رحم کرے۔ لاہور میں پریس کلب کے باہر جماعت اسلامی نے ایک بڑے مظاہرہ کا اہتمام کیا، مظاہرے میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں […]

بلوچستان میں ہجوم کے سامنے شادی شدہ جوڑے کو گولی مارنے کی ویڈیو وائرل، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

Balochistan video

بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کا نوٹس لیا ہے جس میں ایک مرد اور خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعے کی مکمل تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا […]

پاکستان میں تعلیم کا شعبہ بدترین زبوں حالی کا شکار ہے، حافظ نعیم الرحمان

Hafiz naeem peshawar

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیم کا شعبہ بدترین زبوں حالی کا شکار ہے، حالانکہ تعلیمی بجٹ مجموعی طور پر 1800 سے 2000 ارب روپے بنتا ہے۔ پشاور میں منعقدہ بنو قابل پروگرام کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا ہے کہ جن طلبہ […]