بیس سال تک کومہ میں رہنے والا ’سلیپنگ پرنس‘ ابدی نیند سوگیا، یہ کون تھا؟

لندن میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے کے بعد طویل عرصے تک کومہ میں رہنے والے سعودی شہزادے الولید بن خالد آل سعود 36 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 2005 میں 15 سال کی عمر میں ایک حادثے کا شکار ہوئے تھے جس کے نتیجے میں انہیں برین ہیمرج اور اندرونی خون بہنے […]
سموگ سے کیسے چھٹکارہ پایا جائے؟

درخت زمین کی فطری سانسیں سمجھے جاتے ہیں، یہ نہ صرف ہمیں آکسیجن مہیا کرتے ہیں بلکہ فضائی آلودگی کم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ لیکن جیسے جیسے شہروں میں درختوں کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے اور آلودگی بڑھتی جا رہی ہے، ماہرینِ ماحولیات نے ایک نیا حل ڈھونڈا ہے […]
خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ، اجلاس ملتوی، مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان نے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھالیا

پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مخصوص نشستوں پر منتخب 25 ارکان اسمبلی سے حلف لیا۔اس سے قبل مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کے حلف کے لیے بلایا گیا خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث ملتوی ہوگیا تھا۔ اجلاس دو گھنٹے سے زائد تاخیر […]
’شیکھر دھون کے انکار پر‘ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان اور انڈیا کا میچ منسوخ کر دیا گیا

انڈیا اور پاکستان کے درمیان ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) میں شیڈول ویٹرنز کرکٹ میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ انڈین کھلاڑیوں، خاص طور پر شیکھر دھون کی جانب سے موجودہ جیو پولیٹیکل صورت حال اور دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے باعث میچ کھیلنے سے انکار کے بعد سامنے آیا۔ دونوں […]
امدادی سامان کی تلاش میں نکلنے والے فلسطینی شہریوں پر پھر اسرائیلی فائرنگ، 84افراد شہید ہوگئے

غزہ میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں 84 افراد شہید ہو چکے ہیں، جن میں 73 وہ فلسطینی شامل ہیں جو امداد کے حصول کے لیے جمع تھے۔ ان حملوں میں 200 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ غزہ کے نصر ہسپتال نے تصدیق کی ہے کہ واقعہ سنیچر […]
کیا صرف ’میٹھی چینی‘ ترک کرنے سے شوگر سے بچا جا سکتا ہے؟

آج کل ذیابیطس (شوگر) ایک عام مگر تشویشناک بیماری بن چکی ہے، جس کا شکار ہر عمر کے افراد ہو رہے ہیں۔ عام طور پر اس بیماری کو صرف میٹھا کھانے سے جوڑا جاتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ ایک پیچیدہ میٹابولک بیماری ہے جو طرزِ زندگی، خوراک، جینیاتی عوامل اور جسمانی سرگرمی […]
ویتنام میں طوفان ’ویفا‘ کی آمد، کشتی حادثے میں 38 افراد ہلاک ہوگئے

ویتنام کے مشہور سیاحتی مقام ہالونگ بے میں کشتی حادثے میں 38 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی افراد تاحال لاپتا ہیں۔ حکومتی بیان کے مطابق ریسکیو ٹیمیں لاپتا افراد کی تلاش کر رہی ہیں اور ساتھ ہی طوفان ‘ویفا’ کی آمد کے پیشِ نظر تیاریوں میں بھی مصروف ہیں۔ ہفتے کی دوپہر ایک کشتی پر […]
تیز بارشیں یا گرم ہوائیں، آنے والے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟

پاکستان کے کئی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس میں مزید شدت آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت ہوا کا کم دباؤ انڈیا کے شمال مغربی مدھیہ پردیش پر موجود ہے، جو آئندہ چند گھنٹوں میں مغرب اور شمال مغرب کی طرف بڑھے […]
حکومتی ناکامی یا ٹیکسز، پاکستان میں ضروریاتِ زندگی کی اشیاء مہنگی کیوں ہو رہی ہیں؟

حکومتِ پاکستان کے بار بار معاشی اعشاریے بہتر ہونے کے دعویٰ کے باوجود ضروریاتِ زندگی کی اشیاء میں مسلسل اضافہ ہوررہا ہے۔ دالوں سے لے کر گھی تک، آٹے سے معدے تک اور چینی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں تک ہر چیز کو مہنگائی کے پر لگ گئے ہیں اور وہ عام عوام کی پہنچ […]
آئی ایس پی آر نے معرکہ حق پر مبنی ڈاکیومنٹری جاری کردی

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے معرکہ حق پر مبنی ڈاکیومنٹری جاری کردی ہے، جس میں پہلگام حملے سے پاکستان کی برتری تک تمام مناظرو واقعات کو ترتیب سے بیان کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ڈاکیومنٹری میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انڈین […]