ہمارے ایک دوست ملک نے اسپتال تحفے میں دیا، مگر وہ آج تک بند پڑا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک دوست ملک کی طرف سے تحفے میں دیا گیا جدید ہسپتال تاحال بند پڑا ہے۔ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں رشوت اور بدانتظامی کی اطلاعات پر تشویش ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کا کہنا تھا کہ طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن سے […]
چھوٹی کاریں مہنگی، لگژری گاڑیاں سستی: قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا حکومت کو آٹو پالیسی پر نظرِثانی کا حکم

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ کمیٹی کی رکن شائستہ پرویز نے دعویٰ کیا کہ چھوٹی گاڑیاں مہنگی ہو گئی ہیں، جب کہ بڑی گاڑیاں سستی ہو گئی ہیں۔ چیئرمین جاوید حنیف نے حکومت پر زور دیا کہ وہ آئندہ آٹو پالیسی […]
گلگت بلتستان: شدید بارش سے سیاحوں کی متعدد گاڑیاں بہہ گئیں، تین افراد جاں بحق، 15 سے زائد زخمی

شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث پاکستان بھر میں تباہی مچ گئی ہے، جہاں سیاحوں کی متعدد گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں اور کئی افراد جاں بحق ہوگئے۔ شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں المناک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں سیاحوں کی متعدد گاڑیاں سیلاب میں بہہ […]
بلوچستان: غیرت کے نام پر قتل کا معاملہ، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری میں غیرت کے نام پر ہونے والے دوہرے قتل کے واقعے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مقتولین کی قبرکشائی کے بعد سول اسپتال کوئٹہ میں پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کے مطابق مقتولہ کو 7 گولیاں مار کر قتل کیا گیا، جب […]
گاڑیوں کی درآمد میں نمایاں کمی، نئی ٹیرف پالیسی سے قیمتوں پر کیا اثر پڑے گا؟

پاکستان میں گاڑیوں کی درآمدات میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جون 2025 کے دوران مکمل تیار شدہ گاڑیوں کی درآمدات میں 40 فیصد کمی ہوئی ہے، جو گزشتہ سال جون کے مقابلے میں نمایاں کمی ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق جون 2025 میں نئی […]
پاکستان میں تیار کی گئی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان برآمد

ہونڈا اٹلس نے جاپان کو 38 مقامی طور پر اسمبل کی گئی ہونڈا سٹی 1.2 ایل گاڑیوں کی دوسری کھیپ برآمد کر دی ہے، جو کہ اس کی جاپان کے لیے گاڑیوں کی دوسری کھیپ ہے۔ اس سے قبل اپریل 2025 میں کمپنی نے پہلی کھیپ کے طور پر 40 گاڑیاں جاپان روانہ کی تھیں، […]
جوش ٹیلر نے آنکھ کی چوٹ کے باعث باکسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اسکاٹ لینڈ کے نامور باکسر اور سابق ناقابل شکست عالمی چیمپئن جوش ٹیلر نے 34 سال کی عمر میں باکسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ چاروں عالمی باکسنگ تنظیموں کے ٹائٹل جیت کر برطانیہ کے پہلے ناقابل شکست چیمپئن بننے والے جوش ٹیلر نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے […]
مصنوعی تصاویر کو چھپانے کے لیے ڈَک ڈَک گو نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

انٹرنیٹ پر اب مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ تصاویر سے بچنا مشکل ہو گیا ہے، چاہے مقصد سیاسی گمراہی سے بچنا ہو یا آن لائن فراڈ سے حفاظت۔ ایسے میں پرائیویسی کو ترجیح دینے والا متبادل براؤزر ڈَک ڈَک گو نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی تلاش میں مصنوعی […]
ڈپریشن کے باعث پاکستان کا رخ کرنے والی روسی خاتون کے ساتھ کیا ہوا؟

ایک روسی خاتون نے ڈپریشن کے ہاتھوں تنگ آ کر ایک غیر معمولی قدم اٹھایا۔ انہوں نے سب سے رابطہ ختم کیا، اپنا پاسپورٹ اٹھایا اور بغیر کسی منصوبے کے پاکستان کا رخ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ان کی زندگی کا سب سے خوش کن لمحہ ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈیٹ […]
عافیہ صدیقی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم اور کابینہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں جواب جمع نہ کرانے پر وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کے دیگر ارکان کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ 12 جولائی کواسلام آباد ہائی کورٹ نےڈاکٹر عافیہ کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت کی رپورٹ […]