وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وفاق کو خط: ’بجلی پر ڈیوٹی غیر قانونی، فوری ختم کی جائے‘

Cm gandapur rails agains

  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی ڈیوٹی ختم کرنے کے فیصلے پر وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کو خط ارسال کیا ہے۔ یہ خط حالیہ دنوں میں بجلی ڈیوٹی سے متعلق مرکز کی پالیسی تبدیلی کے تناظر میں لکھا گیا۔ بجلی ڈیوٹی ختم کرنے سے قبل صوبائی حکومت سے […]

بنگلہ دیش میں ایئر فورس کا تربیتی طیارہ اسکول پر گرنے سے 16 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی

Bangladesh air force

بنگلہ دیش ایئر فورس کا ایک تربیتی طیارہ  ڈھاکہ کے علاقے اٹرا میں میل اسٹون اسکول اینڈ کالج کی عمارت پر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے میں16 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ فائر سروس کنٹرول روم کے مطابق طیارہ اسکول کے میدان میں گرا۔ اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کی […]

بمبئی ہائی کورٹ نے 7/11 ممبئی ٹرین بم دھماکوں کے تمام ملزمان کو بری کر دیا

Vin diesel says paul walker's brian o'conner could return

ممبئی ہائی کورٹ نے 2006 کے 7/11 ممبئی ٹرین بم دھماکوں کے مقدمے میں تمام 12 ملزمان کو بری کر دیا ہے جنہیں 2015 میں انسداد منظم جرائم عدالت نے سزائیں سنائی تھیں۔  عدالت نے قرار دیا کہ ریاستی انسداد دہشت گردی اسکواڈ  اے ٹی ایس ملزمان کے خلاف الزامات کو معقول شک سے بالاتر […]

اے ڈی ایچ ڈی کی پہچان کیسے کریں؟ نئی تحقیق سامنے اگئی

Survey

نیدرلینڈز انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنس کی نئی تحقیق کے مطابق اے ڈی ایچ ڈی کے شکار بالغ افراد میں نیند کی کمی یا بے خوابی ان کی زندگی کے معیار کو کم کر رہی ہے۔ بی ایم جے مینٹل ہیلتھ کے حالیہ جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ اے ڈی […]

سلامتی کونسل کے اہم اجلاسوں کی صدارت کے لیے وزیر خارجہ نیویارک پہنچ گئے، کون کون سے اجلاس ہوں گے؟

Ishaq dar ny

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ پاکستان اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کے تحت ہونے والے اہم اجلاسوں میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان نے جولائی 2025 کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالی ہے، جو کہ پاکستان کا آٹھواں موقع ہے کہ وہ بطور غیر مستقل رکن اس […]

بلوچستان میں قتل کیے گئے مقتولین کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

Sarfaraz bugti

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قتل ہونے والوں کا آپس میں کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی تھے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان میں پیش آنے والے واقعے کے بارے بتایا کہ واقعے میں جو بھی […]

مالیاتی ایکٹ 2025 کے خلاف احتجاج، بزنس مین پینل کا حکومت سے ’سخت شقیں‘ واپس لینے کا مطالبہ

Simpson grierson

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بزنس مین پینل نے مالیاتی ایکٹ 2025میں شامل بعض ترامیم کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔  پینل کے مطابق بیس جولائی کو ملک بھر میں ہونے والا شٹر ڈاؤن صرف احتجاج نہیں بلکہ کاروباری طبقے کی ریاست پر عدم اعتماد کا اظہار تھا۔ یہ ہڑتال […]

  صحافی کا پی ٹی آئی رکن اسمبلی فضل الٰہی سے چبھتا سوال: سیٹ کا ریٹ کیا ہے؟

Pesco seeks fir a

پشاور میں سینیٹ کی گیارہ خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا عمل جاری ہےجہاں 145 ارکان صوبائی اسمبلی جرگہ ہال میں ووٹ ڈال رہے ہیں۔ انتخاب میں سات جنرل دو خواتین اور دو ٹیکنوکریٹس کی نشستیں شامل ہیں۔حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیٹوں کی تقسیم پر اتفاق ہوا جس کے مطابق حکومت کو چھ اور […]

چین کا تبت میں دنیا کا سب سے بڑا پن بجلی منصوبہ، انڈیا کے لیے خطرہ کیوں؟

India says it conveyed

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے تبت کے مشرقی کنارے پر واقع یارلنگ زانگبو دریا پر دنیا کے سب سے بڑے پن بجلی منصوبے کی تعمیر کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ اس دریا کا پانی انڈیا اور بنگلہ دیش کے لیے بھی اہم ہے۔ چینی سرکاری خبر رساں ادارے ژنہوا کے مطابق اس […]

سینیٹ الیکشن: پنجاب میں مسلم لیگ ن نے میدان مارلیا

Election

سینیٹ الیکشن، پنجاب میں جنرل سیٹ مسلم لیگ ن کے راؤ عبدالکریم نے جیت لی، 368 میں 345 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ تین ووٹ مسترد کیے گئے۔ ن لیگ کے امیدوار نے 243 ووٹ حاصل کیے۔ اپوزیشن کے امیدوار عبدالستار نے 99 ووٹ حاصل کیے۔ خیبرپختونخوا اور پنجاب میں سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا وقت ختم […]