کرپٹو کرنسی کے بارے میں کون سی ’غلط فہمیاں‘ آپ کو جاننی چاہیے؟

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کے حوالے سے بحث و مباحثہ تو جاری ہے، مگر اس نئی اور تیزی سے ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی کو لے کر عوام میں شدید ابہام اور غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ عام طور پر کرپٹو کو صرف ایک جلد امیر بننے کا ذریعہ، غیر قانونی کاروبار کا ہتھیار، یا ناقابلِ اعتبار […]
گیارہ سو اموات کے بعد شام کے صوبے سویدا میں امن قائم

جنوبی شام کے صوبے سویدا میں ایک ہفتے سے جاری مہلک فرقہ وارانہ جھڑپوں کے بعد اتوار کو سکون آگیا۔ دروز جنگجوؤں اور ان کے مخالف قبائلی گروہوں کے درمیان جاری لڑائی میں اب تک 1100 سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔ ہفتے کو اعلان کردہ جنگ بندی پر بظاہر عملدرآمد ہو رہا ہے۔ […]
بلوچستان میں جوڑے کے قتل کی ویڈیو، مرکزی ملزم سمیت 11 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواح میں پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم بشیر احمد سمیت 11 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار ملزمان میں ساتکزئی قبیلے کے سربراہ شیرباز ساتکزئی، ان کے 4 بھائی اور 2 محافظ بھی شامل ہیں، واقعے کا مقدمہ ہنہ اوڑک تھانے میں ایس […]
’ٹرمپ کے وعدے سے پہلے‘ متحدہ عرب امارات نے افغان مہاجر خواتین کو واپس کیوں بھیجا؟

متحدہ عرب امارات نے افغان مہاجرین کے کچھ خاندانوں کو صدر ٹرمپ کے بیان سے پہلے ہی افغانستان واپس بھیج دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق 10 جولائی کو ابوظہبی میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے خصوصی مشیر سالم الزعبی نے امریکی حکام کو بتایا کہ جولائی […]
’آن لائن خطرات‘ سے بچاؤ، سائبر سیکیورٹی کیسے کام کرتی ہے؟

انٹرنیٹ نے جہاں زندگی کو سہل اور باخبر بنایا ہے، وہیں یہ ہماری ذاتی معلومات کے لیے ایک نازک میدان بھی بن چکا ہے۔ آج کے ڈیجیٹل دور میں ہر کلک، سرچ اور لاگ اِن ہمارے بارے میں کوئی نہ کوئی ڈیٹا جمع کر رہا ہوتا ہے۔ یہ معلومات بعض اوقات ہماری سہولت کے لیے […]
اسرائیلی فوج کا وسطی غزہ میں آپریشن، فلسطینیوں کو انخلا کا حکم

اتوار کے روز اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ کے دیر البلح علاقے میں موجود تمام فلسطینیوں کو فوری انخلا کا حکم دیا ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ وہ اس علاقے میں آپریشن کی تیاری کر رہی ہے جہاں پہلے کوئی کارروائی نہیں کی گئی تھی۔ ایک بیان میں فوج نے دیر البلح کے رہائشیوں […]
شیتل، بے آواز صحرا کی آخری صدا، جس نے پورے ملک کے در و دیوار ہلا دیئے

وہ صحرائی مقتل جب بپھرے ہوئے دن کے سورج تلے آتش فشاں کی مانند دہک رہا تھا، وہاں ایک وجود اُتر رہا تھا۔ نہ خوف کے سائے، نہ لرزتے قدم، نہ فریاد کی آہٹ۔ بڑی سی چادر اوڑھے، سرخ جوڑا پہنے، دراز قد شیتل جیسے قیامت سے پہلے کا ایک لمحہ بن چکی تھی۔ ریت […]
عوام، تاجر اور سیاسی جماعتیں سراپا احتجاج: ’حکومت کی ناکام پالیسیاں سڑکوں پر لے آئی‘

پاکستان کی گلیوں سے لاہور، کراچی، اسلام آباد تک ایک ہی درد کی آواز بلند ہو رہی ہے، عوام، تاجر اور سیاسی جماعتیں سراپا احتجاج ہیں اور سوال یہی ہے کہ کیا حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ پچھلے ہفتے زمینی حقائق نے ایک نئی تصویر بنائی ہے، جب تاجر فیاض مارکیٹ، راولپنڈی […]