9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی بری، دیگر پی ٹی آئی اراکین کو 10، 10 سال قید سنا دی گئی

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے شیرپاؤ پل جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور سرفراز چیمہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی جبکہ شاہ محمود قریشی، حمزہ عظیم سمیت 6 ملزمان کو بری کر دیا۔ انسداد دہشت […]
سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر انتقال کرگئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے والد اور سابق گورنر پنجاب و رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر انتقال کرگئے۔ میاں محمد اظہر طویل عرصے سے بیمار اور زیر علاج تھے اور لاہور میں اُن کا انتقال ہوا ہے۔ میاں محمد اظہر 2024 کے الیکشن میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 سے […]
500 میٹرک ٹن خوراک نذر آتش، امریکی سینیٹر ٹرمپ انتظامیہ پر برس پڑے

500 میٹرک ٹن ہائی انرجی بسکٹ جو اس وقت دبئی میں موجود ایک فوڈ سٹوریج میں رکھے ہوئےہیں،جنہیں غذائی قلت کاشکار بچوں کے لیے ہنگامی خوراک کے طور پر استعمال کیاجانا تھا اس ماہ ان کی میعاد ختم ہو جائے گی جنہیں بعد میں جلا دیا جائے گا۔یہ خوراک پاکستان اور افغانستان میں موجود 27000 […]
غزہ کے بچوں کی ڈرائنگز ظلم کی گواہی بن گئیں، امریکی آرٹ ٹیچر کا دنیا کو پیغام

غزہ میں گزشتہ ڈیڑھ برس سے جاری ظلم و بربریت میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، خاص طور پر ان صحافیوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا جو اسرائیل کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لا رہے تھے۔ اس صورتحال میں وہاں کے بچوں نے اپنی کہانی بیان کرنے کا ایک منفرد […]
پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے،یکطرفہ کوششیں کافی نہیں، ڈائیلاگ ضروری ہیں،اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے خطے میں امن کا خواہاں ہے، لیکن خطے میں امن کے قیام کے لیے صرف ہماری یکطرفہ کوششیں کافی نہیں، اس کے لیے بات چیت اور ڈائیلاگ کا عمل ناگزیر ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کثیرالجہتی اور پیچیدہ عالمی تنازعات کے پرامن حل […]
قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، آٹھ دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے قلات میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے آٹھ دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز […]
تعلیمی اداروں میں ایک ہزار سے زائد اسپورٹس اکیڈمیاں بنائی جائیں گی،وزیر تعلیم پنجاب

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہناہےکہ پنجاب حکومت صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں ہزار سے زائد اسپورٹس اکیڈمیاں بنانے جا رہی ہے،تعلیمی اداروں میں ناصرف غیرنصابی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے اس کے علاوہ سپورٹس کی سہولیات میں بھی اضافہ کررہے ہیں۔ وزیر تعلیم پنجاب نے سابق کرکٹر محمد یوسف […]
ورلڈ برین ڈے: شور بہت ہے، مگر علاج کہاں ہے؟

دنیا بھر میں ہر سال 22 جولائی کو ‘ولڈ برین ڈے’ منایا جاتا ہے۔ یہ دن دماغی صحت سے متعلق آگاہی پیدا کرنے اور عصبی نظام کی بہتری پر زور دینے کے لیے منایا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق جدید طرزِ زندگی کے باعث دماغی و اعصابی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کی […]
ٹرمپ کی تنقیدوں سے امریکی معیشت دباؤ کا شکار، مرکزی بینک کی خودمختاری کو خطرہ لاحق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول پر مسلسل تنقید اور انہیں برطرف کرنے کی دھمکیوں نے مرکزی بینک کی خودمختاری کے بارے میں خدشات کو جنم دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے گزشتہ کئی ماہ سے جیروم پاول کو شرح سود کم نہ کرنے پر ہدفِ تنقید بنایا ہے۔ […]
پنجاب اسمبلی: 26 معطل اپوزیشن ارکان بحال، حکومتی اراکین نے تالیاں بجا کر استقبال کیا

پنجاب اسمبلی کے قائم مقام اسپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے اپوزیشن کے معطل کیے گئے 26 ارکان کو فوری بحال کرنے کا حکم دے دیا، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے ارکان کی واپسی پر حکومتی ارکان نے تالیاں بجا کر استقبال کیا ۔ دوران اجلاس وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے پوائنٹ آف آرڈر […]