9 مئی کیس: پی ٹی آئی رہنما احمد خان بچھر کو 10 سال قید کی سزا

انسداد دہشت گردی عدالت نے رہنما پاکستان تحریکِ انصاف اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر کو نو مئی کے مقدمے میں 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ملک احمد خان بچھر کے علاوہ دیگر 69 ملزمان کو بھی اسی مقدمے میں 10، 10 سال […]
خوراک ہے نہ پانی، غزہ میں مزید بچے جان کی بازی ہار گئے

اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں غزہ کے مختلف علاقوں میں کم از کم 35 فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں جن میں امداد کے منتظر آٹھ افراد بھی شامل ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی محاصرے کے باعث خوراک کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ اسی قلت کے باعث دو بچوں کی بھوک سے اموات کی […]
چین میں امریکی سرکاری ملازم پر پابندی عائد، امریکا کا اظہار تشویش

امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ نجی دورے پر چین کا سفر کرنے والے ایک سرکاری ملازم کو چین چھوڑنے سے روک لیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پیر کو بتایا کہ یو ایس پیٹنٹ اینڈ ٹریڈ مارک آفس، جو کہ امریکی محکمہ تجارت کی ایک ایجنسی ہے، کے ملازم کو چین […]
امریکی ٹیرف سے جنرل موٹرز کو ایک ارب ڈالر کا نقصان، فروخت میں دو فیصد کمی

جنرل موٹرز نے اعلان کیا ہے کہ سال 2025 کی دوسری سہ ماہی میں اس کا منافع ایک تہائی سے زائد کم ہو گیا ہے، جس کی بڑی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ تجارتی محصولات ہیں جنہوں نے کمپنی کو ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان پہنچایا، جس کی وجہ […]
دوسرا ٹی 20: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

بنگلا دیش نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے کر سیریزمیں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا، جس میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 133 […]
تربیت یافتہ افسران ہی عوام کو انصاف دلوا سکتے ہیں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس افسران کا اصل امتحان میدانِ عمل میں ہوتا ہے، جہاں انہوں نے عوام کی جان و مال کا تحفظ، امن قائم رکھنا اور فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اہداف کا حصول معیاری تربیت اور […]
پاکستان کا بی بی این جے معاہدے پر دستخط، کیا یہ ماحول دوست اقدام ہے یا معاشی حکمت عملی؟

پاکستان نے اقوامِ متحدہ کے عالمی معاہدے بی بی این جے پر باضابطہ دستخط کر دیے ہیں۔ یہ معاہدہ سمندری حدود سے باہر موجود حیاتیاتی تنوع کے تحفظ تحقیق منصفانہ استفادے اور پائیدار استعمال سے متعلق ہے۔ یہ پیش رفت نیویارک میں ہونے والی ایک خصوصی تقریب میں ہوئی جہاں پاکستان کی نمائندگی نائب وزیرِاعظم […]
مظفرگڑھ: آموں کا لالچ دے کر 10 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

مظفرگڑھ میں تھانہ سٹی کوٹ ادو پولیس نے کم عمر بچی سے نا معلوم ملزم کی طرف سے زیادتی اور اغوا کی واردات میں بڑی پیشرفت کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان مظفرگڑھ پولیس نے کہا ہے کہ 10 سالہ بچی کے اغوا و زیادتی کے نامعلوم ملزم کو ٹریس کر لیا […]
پنجاب میں منشیات کے خلاف نئی فورس، مریم نواز کا ضلعی سطح تک توسیع کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے منشیات کے خلاف جاری مہم کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مہم کے ذریعے پاکستان کی آنے والی نسلوں کا مستقبل روشن اور محفوظ نظر آ رہا ہے۔ انسداد منشیات فورس پنجاب کے قیام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ انتہائی کم […]
امریکی سیبوں کی بڑھتی درآمد جنوبی کوریا کے کسانوں کو نئی تجارتی جنگ میں کیسے دھکیل رہی ہے؟

جنوبی کوریا میں اگنے والے سیب اپنے اعلیٰ ذائقے کی وجہ سے قومی تہواروں پر تحفے میں دیے جاتے ہیں۔ مگر اب مقامی کسانوں کو خدشہ ہے کہ سستے امریکی سیبوں کی ممکنہ درآمد ان کے روزگار کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔ وزیر تجارت نے حال ہی میں عندیہ دیا ہےکہ امریکا کے ساتھ […]