باپ، بیٹی برساتی نالے میں بہہ گئے، ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب میں مون سون کی بارشوں کا نیا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ منگل کے روز لاہور سمیت صوبے کے کئی اضلاع میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے، جس سے ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔ پی […]
راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، حکام نے اسپل ویز کھول دیے

راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھنے کے بعد حکام نے آج صبح 11 بجے اسپیل ویز کھول دیے، جب کہ ملک کے سب سے بڑے آبی ذخیرے تربیلا ڈیم میں بڑے سیلابی ریلے کے خدشے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ راول ڈیم میں پانی کی سطح […]
ڈیرہ غازی خان انتظامیہ نے بلوچستان میں رات کے وقت داخلے پر پابندی عائد کردی

ڈیرہ غازی خان کی ضلعی انتظامیہ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بلوچستان میں رات کے وقت آمد و رفت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر اور چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی محمد عثمان خالدنے ہدایات جاری کی ہیں کہ شام پانچ بجے کے بعد کسی بھی […]
پاکستان شاہینز کا دورہ انگلیڈ، ساجد خان زخمی ہو کر سیریز سے باہر

پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کو دورہ انگلینڈ کے آغاز پر ہی بڑا دھچکا لگ گیا ہے، ٹیم کے اہم اسپنر ساجد خان پریکٹس کے دوران زخمی ہو کر سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ ساجد خان کو ٹون برج میں نیٹ سیشن کے دوران دائیں ہاتھ کے انگوٹھے میں فریکچر ہو گیا، جس کے بعد […]
ایران کسی صورت میں اپنے یورینیم افزودگی پروگرام سے دستبردار نہیں ہوگا، عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ایران کسی صورت میں اپنے یورینیم افزودگی کے پروگرام سے دستبردار نہیں ہوگا، اگرچہ حالیہ اسرائیلی اور امریکی حملوں میں جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ […]
اسحاق ڈار کی صدر جنرل اسمبلی سے ملاقات: ’پاکستان-انڈیا کے ساتھ تمام تنازعات کا پرامن حل چاہتا ہے‘

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ پاکستان سینیٹر اسحاق ڈار نے گزشتہ روز نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فلیپونگ یانگ سے اہم ملاقات کی، جس میں دوطرفہ و عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ اور عالمی کثیرالجہتی نظام سے پاکستان کی پختہ وابستگی […]
بلوچستان میں مرد وعورت کا قتل: واقعہ پر نئی بحث کا آغاز، پردے سے کیوں جوڑا جارہا ہے؟

بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والے جوڑے کے واقعہ کے بعد ایک نئی بحث نےجنم لیا ہے۔ یہ بحث صرف معاشرتی روایات تک محدود نہیں رہی بلکہ ’پردے‘ پربحث ہورہی ہے، سوشل میڈیا پرایک غیرمسلم خاتون نے پٹھان قوم کے پردے سے متعلق رویوں پر تنقید کی اوراپنی ذاتی تجربے کی بنیاد […]
مصنوعی ذہانت ایک ماحولیاتی بحران کا پیش خیمہ

مصنوعی ذہانت بیسویں صدی کے اختتام اور اکیسویں صدی کی ابتدا سے ہی سائنسی ترقی کا اہم ستون بن چکی ہے۔ چاہے وہ چیٹ بوٹس ہوں، خودکار ترجمے، تصویری شناخت، خودکار گاڑیاں یا طبی تشخیص، ہر شعبے میں اے آئی اپنی جگہ مضبوطی سے بنا چکی ہے۔ مگراس ٹیکنالوجی کے پس پردہ ایک نہایت پیچیدہ […]