آل آف اس آر ڈیڈ سیزن 2 کی پروڈکشن کا آغاز، جلد ٹریلر متوقع

دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والے زومبی تھرلر کےڈرامہ “آل آف اس آر ڈیڈ” کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ تین سال سے زائد عرصے کے طویل انتظار کے بعد نیٹ فلکس نے آخرکار اعلان کر دیا ہے کہ اس مشہور سیریز کے دوسرے سیزن کی سرکاری طور پر پروڈکشن شروع […]
طلبہ اب اپنا نام، والد کا نام اور تاریخ پیدائش آن لائن درست کروا سکتے ہیں

تعلیم کے شعبے میں ڈیجیٹل نظام کی جانب ایک بڑے قدم کے طور پر، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) راولپنڈی نے طلبہ کے ذاتی کوائف میں اصلاح کے لیے نیا آن لائن نظام متعارف کرا دیا ہے۔ اس نظام کے تحت طلبہ اب اپنے نام، والد کے نام اور تاریخ […]
اٹھائیس ممالک کا اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ، تجارت بھی جاری: ’حسین سے بھی مراسم، یزید کو بھی سلام‘

اٹھائیس ممالک نے اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ تو کیا ہے لیکن ان کی اسرائیل کے ساتھ اربوں ڈالر کی تجارت بھی مسلسل جاری ہے۔ ان ممالک میں برطانیہ فرانس جاپان اور نیدرلینڈز جیسے ممالک شامل ہیں جو ایک طرف اسرائیل پر امدادی رکاوٹوں اور شہری ہلاکتوں کا الزام لگاتے ہیں اور دوسری طرف […]
لاہور بورڈ نے میٹرک 2025 کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کردیا

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیرِ اہتمام میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کے اعلان کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔ تقریب کی صدارت کمشنر لاہور ڈویژن اور چیئرمین بورڈ زید بن مقصود […]
غزہ میں بھوک نے مزید 10 بچوں کی جان لے لی، 24 گھنٹوں میں تعداد 111 ہوگئی

حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اکتوبر 2023 کے حملوں کے بعد سے اب تک قحط کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی کل تعداد 111 ہو گئی ہے۔ […]
محسن نقوی کا دورہ بنگلہ دیش، دونوں ممالک کا سفارتی، سرکاری پاسپورٹس کو ویزا فری انٹری دینے کا فیصلہ

پاکستانی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں، صدر ایشین کرکٹ کونسل کی حیثیت وہ اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔ محسن نقوی نے بنگلہ دیشی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل (ر) جہانگیر عالم چودھری سے ڈھاکا میں ملاقات کی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے […]
پاکستان میں 2.45 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری ، سب سے زیادہ کس ملک نے انویسٹ کیے؟

پاکستان میں 2024 کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے آغاز سے اب تک ملک کو دو ارب پینتالیس کروڑ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری موصول ہوئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس سرمایہ […]
پاکستانی سفیر نے سلامتی کونسل میں انڈیا کے بیانیے کو بے نقاب کر دیا

نیو یارک میں سلامتی کونسل کے کھلے اجلاس کے دوران پاکستانی سفیر عثمان جدون نے انڈیا پر متعدد سنگین الزامات عائد کیے۔ پاکستانی سفیر نے کہا انڈین نمائندے نے اس اہم فورم کا غلط استعمال کیا ہے اور بے بنیاد الزامات لگا کر سلامتی کونسل کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے واضح انداز […]
ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ آج، کیا انڈیا شرکت کرے گا؟ محسن نقوی ڈھاکا پہنچ گئے

محسن نقوی گزشتہ روز ڈھاکا پہنچے جہاں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر آمین الاسلام نے ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ آج اجلاس سے قبل شرکاء کے اعزاز میں ایک عشائیہ بھی دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی اے سی سی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ میٹنگ کے […]
امریکا کا نان امیگرنٹ ویزا اب کتنے کا پڑے گا؟ نئی فیس کا اعلان کر دیا گیا

امریکا کی حکومت نے سیاحت، تعلیم، کاروبار یا دیگر مقاصد کے تحت امریکا جانے کے خواہشمند غیر ملکیوں کے لیے ویزا درخواستوں پر نئی اضافی فیس لاگو کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی ویزا انٹیگریٹی فیس کا اطلاق یکم اکتوبر 2025 سے ہو گا۔ اس کے تحت نان امیگرنٹ ویزا […]