جنگ کے دوران اختیارات مرکزیت کی طرف؟ زیلنسکی کے نئے قانون پر یوکرین میں عوامی مزاحمت

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین صدر ولادیمیر زیلنسکی کی جانب سے انسداد بدعنوانی کے اہم اداروں کے اختیارات محدود کرنے والے قانون کے خلاف سڑکوں پر نکلے۔ یہ مظاہرہ روس کے یوکرین پر مکمل حملے کے بعد حکومت کے خلاف عوامی غصے کا ایک غیر معمولی اظہار […]
نیوزی لینڈ نے سرمایہ کاری کے لیے دروازے کھول دیے، ویزا شرائط کیا ہوں گی؟

نیوزی لینڈ کی حکومت نے یکم اپریل 2025 سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے ویزا کے قوانین میں اہم اصلاحات نافذ کی ہیں۔ یہ تبدیلیاں ملک کی معیشت کو مضبوط بنانے اور عالمی سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے کی گئی ہیں۔ نئی اصلاحات کے تحت دو ویزا کیٹیگریز متعارف کروائی گئی ہیں جنہیں […]
ملک بھر میں مون سون بارشوں سے مزید 11 ہلاکتیں، مجموعی اموات 234 ہو گئیں

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں منگل کے روز شدید مون سون بارشوں کے باعث مزید کم از کم 11 افراد جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد جون کے آخر سے اب تک ملک بھر میں اموات کی تعداد 234 ہو چکی ہے۔ یہ اعداد و شمار نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم […]
10 کروڑ سے زیادہ ریکارڈز فروخت کرنے والے بلیک سبتھ کے مرکزی گلوکار عوزی اوزبورن انتقال کر گئے

عوزی اوزبورن، جو بلیک سبتھ کے مرکزی گلوکار اور ’پرنس آف ڈارکنس‘ کے لقب سے دنیا بھر میں جانے جاتے تھے، 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے اہلِ خانہ نے ایک بیان میں بتایا کہ وہ اپنے پیاروں کے درمیان پرسکون انداز میں رخصت ہوئے، اور ان کی رازداری کا احترام […]
مسئلہ کشمیر پر اہم بات چیت جمعے کو پاکستانی رہنما سے ہوگی، واشنگٹن منتظر ہے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر اہم بات چیت جمعے کو ایک پاکستانی رہنما سے ملاقات میں کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا جانتا ہے کہ اس معاملے میں کیسے آگے بڑھنا ہے اور واشنگٹن اس ملاقات کا منتظر ہے۔ یہ […]
روپوشی سے ایوان بالا تک کا سفر، مفاہمت، جمہوریت کا حسن یا پھر سسٹم کی کمزوری؟

مراد سعید، ایک ایسا نام جو پچھلے کئی مہینوں سے خاموشی کی گرد میں لپٹا رہا، اچانک ایوان بالا میں نمودار ہوا تو جیسے سینیٹ کی فضا میں ایک دھماکہ سا ہو گیا۔ وہی مراد سعید، جس کے بارے میں کبھی یہ سوال اٹھایا جاتا رہا کہ وہ کہاں ہے، کہاں گیا، روپوش کیوں ہے، […]