افغان حکومت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ کو مسترد کر دیا

افغانستان کی طالبان حکومت نے اقوام متحدہ کی اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں بیرون ملک سے واپس آنے والے افغانوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تفصیل دی گئی ہے، جس میں تنظیم پر پروپیگنڈا اور افواہیں پھیلانے کا الزام لگایا گیا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ […]
اسرائیل ،غزہ جنگ بندی : حماس نیک نیتی کا مظاہرہ نہیں کر رہی، امریکا

اسرائیل اور امریکا نے غزہ میں جنگ بندی مذاکرات سے اپنے وفود کو مشاورت کے لیے واپس بلا لیا ہے۔ امریکی ایلچی اسٹیو وِٹکوف نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس پر مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسٹیو وِٹکوف نے سوشل میڈیا پلیٹ […]
اسمارٹ فونز کا دور ختم، متبادل کیا ہوگا؟

ٹیکنالوجی کی دنیا میں اسمارٹ فونز کا راج جلد ختم ہو سکتا ہے، کیونکہ متعدد بڑی کمپنیاں ان کے متبادل پر تیزی سے کام کر رہی ہیں۔ گوگل اور اس کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کے سی ای او سندر پچائی کا کہنا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی پراڈکٹس کی طلب میں […]
کراچی: پولیس اہلکار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مومن آباد تھانے کے پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہریوں سے رشوت وصولی کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔ ویڈیو میں اہلکاروں کو ناکے پر شہریوں کو روک کر اسلحہ کے زور پر ان کی جیبیں چیک کرتے اور پیسے لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ نجی نشریاتی […]
‘انسانی حقوق کی خلاف ورزی’: سینیٹ کا بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل کی مذمت میں قرارداد منظور

سینیٹ نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی، جس میں بلوچستان میں ایک جرگے کے حکم پر دن دیہاڑے ایک جوڑے کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی گئی، جسے نام نہاد غیرت کے نام پر قتل قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ قرارداد سینیٹر شیری رحمٰن نے پیش کی جس میں کہا […]
معروف ریسلر ہلک ہاگن دل بند ہونے سے ہلاک

سابق ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار ہلک ہاگن (ٹیری بولیا) اپنی فلوریڈا میں واقع رہائش گاہ پر دل کے دورے کے باعث 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ہلک ہاگن نے 1977 میں شروع ہونے والے اپنے کیریئر میں ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن سے اپنی پہچان بنائی، جو بعد میں ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے نام […]
اسحاق ڈار کی زیرصدارت سلامتی کونسل کا اجلاس: ’اقوام متحدہ اور او آئی سی کے درمیان تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے۔‘

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آج ہونے والے اہم اجلاس کی صدارت پاکستان کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کی، جس میں اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے درمیان تعاون کے موضوع پر غور کیا گیا۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے […]
مستونگ:سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، میجر سمیت دو جوان شہید، تین دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں انڈین پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک اور میجر سمیت دو جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مستونگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن انڈین پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت […]
وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ضم اضلاع کا تعلیمی کوٹہ بحال کرنے کا اعلان

وزیراعظم پاکستان سے خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع سے تعلق رکھنے والے قبائلی عمائدین نے مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں ملاقات کی، جس میں وزیراعظم نے ضم اضلاع کے طلبہ کے لیے میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں کوٹہ بحال کرنے کا باضابطہ اعلان کیا۔ وزیراعظم نے وفد کو خوش آمدید کہتے ہوئے […]
ایپل کا سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایج سے بھی پتلا آئی فون 17 ایئر متعارف کروانے کا اعلان

ایپل اس سال آئی فون 17 سیریز میں اپنا پہلا “الٹرا پتلا” اسمارٹ فون متعارف کروانے جا رہا ہے، جسے “آئی فون 17 ایئر” کے نام سے جانا جا رہا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹس کے مطابق یہ فون صرف 5.5 ملی میٹر موٹا ہوگا، جو کہ سام سنگ کے حالیہ گلیکسی ایس 25 ایج (5.8 […]