ایئر عربیہ نے ملتان اور فیصل آباد کے لیے پروازوں میں اضافہ کر دیا

ایئر عربیہ ابوظہبی، جو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت کی پہلی کم لاگت ایئر لائن ہے، نے پاکستان میں اپنی پروازوں کے دائرہ کار کو وسعت دیتے ہوئے فیصل آباد اور ملتان کے لیے پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایئرلائن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گنجائش میں اضافہ متحدہ […]
ایک تھال میں کھانے والے لڑنے لگے، اعظم سواتی نے شہباز گل کا کچا چٹھا کھول دیا

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے شہباز گل کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے اپنے گھر کی فروخت کے معاملات کی تفصیل پیش کی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز گل نے سب سے پہلے […]
کمبوڈیا، تھائی لینڈ تنازع 12 افراد کی جانیں لے گیا، یہ لڑائی کیا ہے؟

تھائی لینڈ کے وزیر صحت سومساک تھیپسوتھن نے تصدیق کی ہےکہ سرحدی تنازع کے باعث کمبوڈیائی افواج کی جانب سے گولہ باری کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، جن میں 11 عام شہری اور ایک فوجی شامل ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرزکے مطابق اس حملے میں 24 عام […]
تیسرے ٹی 20 میں بنگلہ دیش کو 74 رنز سے شکست، پاکستان سیریز بچا نہ سکا

بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے اور سیریز کے آخری ٹی 20 میں میزبان بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو 179 رنز کا ٹارگٹ دیا جس کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ساری ٹیم 104 رنز پر […]
محسن نقوی کی صدارت میں اے سی سی کا سالانہ اجلاس مکمل: ’ایشیا کپ کی تاریخوں کا جلد اعلان کیا جائے گا‘

ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس ڈھاکہ میں صدر محسن نقوی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں تمام 25 رکن ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں کرکٹ سے متعلق مختلف امور پر مشاورت کی گئی اور آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
قحط، بمباری اور میڈیا پر پابندیاں: غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا

اسرائیلی حملوں اور ناکہ بندی کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں بھوک سے جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 113 ہو گئی۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں قحط اور غذائی قلت کے باعث مزید دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ قحط کی وجہ سے ہونے والی اموات […]
کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی کا 2025-26 کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان

سعودی عرب کی کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی نے 2025 سے 2026 کے تعلیمی سال کے لیے عالمی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے جس سے پاکستان انڈیا اور نائیجیریا کے طلبہ کو فائدہ پہنچنے کی توقع ہے ۔ یہ اسکالرشپ جامعہ کی انڈرگریجویٹ ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی سطح پر دستیاب […]
پاکستان مذاکرات کے لیے تیار ہے، فیصلہ انڈیا کو کرنا ہے، دفترِ خارجہ

دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان تمام تصفیہ طلب معاملات پر انڈیا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، اور اس سلسلے میں پاکستان کا مؤقف واضح ہے، اب فیصلہ انڈیا کو کرنا ہے کہ وہ اس پیشکش کا مثبت جواب دیتا ہے یا نہیں۔ […]
بلدیاتی انتخابات جمہوریت کے لیے ’انتہائی ضروری‘ کیوں؟

نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نمائندے ہی عوام کے اصل اور اولین ترجمان ہوتے ہیں، مگر بدقسمتی سے پاکستان کے بیشتر صوبوں میں نہ صرف بلدیاتی انتخابات مسلسل مؤخر کیے جا رہے ہیں بلکہ جو نظام موجود ہے، وہ بھی بے اختیار اور رسمی حیثیت کا حامل ہے۔ پاکستان […]
بیگ خریدتے وقت انداز یا سہولت نہیں، ’جسمانی صحت‘ کو مدِنظر رکھیں، ماہرین

طبی ماہرین نے کے مطابق بیگ کا انتخاب کرتے وقت صرف انداز نہیں بلکہ جسمانی ساخت اور صحت کو بھی دیکھنا چاہیے۔ ماہرین نے کندھوں کے درد سے بچاؤ کے لیے بیگ کے درست انتخاب پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ بیگ کا انتخاب کرتے وقت صرف انداز یا سہولت نہیں بلکہ جسمانی ساخت […]