یورپی یونین اور امریکا کے درمیان اس ہفتے تجارتی معاہدہ طے پانے کا امکان، یورپی حکام

Trump with un leader

یورپی کمیشن کی صدر اُرسولا وان ڈیر لیئن اتوار کو اسکاٹ لینڈ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گی،یورپی یونین کے حکام اور سفارتکاروں کے مطابق، اس ملاقات کے دوران ایک فریم ورک تجارتی معاہدہ طے پانے کی توقع ہے۔ یورپی حکام کا کہنا ہے کہ اس مجوزہ معاہدے میں ممکنہ طور پر […]

حماس غزہ جنگ بندی میں کوئی معاہدہ نہیں چاہتی، دونلڈ ٹرمپ کا الزام

Trump.

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  غزہ میں جنگ بندی کے لیے حماس کے ساتھ جاری مذاکرات کو ترک کرنے کا عندیہ دے دیا، دونوں رہنماؤں نے کہا کہ یہ واضح ہو چکا ہے کہ فلسطینی عسکریت پسند کوئی معاہدہ نہیں چاہتے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل اب […]

شوہر کے ہاتھوں ٹک ٹاکر قتل، لاش لوڈر رکشے پر اسپتال لائی گئی

Sumaira rajpoot

گھوٹکی سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہونے کے بعد پولیس نے ورثا کی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے آے آر وائی نیوز کے مطابق سمیرا راجپوت شادی شدہ تھیں اور دو بچوں کی […]

فلسطینیوں کا حامی لیڈر40 سال بعد فرانسیسی جیل سے رہا، یہ جارج ابراہیم عبداللہ کون ہیں؟

Jourge abdullah

فلسطینی حامی اور لبنان کی انقلابی شخصیت جارج ابراہیم عبداللہ بالآخر 40 سال سے زائد قید کاٹنے کے بعد فرانس کی جیل سے رہائی پا کر لبنان واپس پہنچ گئے،جارج عبداللہ کو فرانسیسی پولیس نے سفارت کاروں کے قتل کے الزام میں 1984 میں گرفتار کیا تھا۔ جارج ابراہیم عبداللہ کا تعلق لبنان کے شمالی […]

انڈیا کے خلاف شاندار سنچری، جو روٹ نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

Joe root

جو روٹ نے اولڈ ٹرافورڈ میں انڈیا کے خلاف اپنی سنچری کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ جو روٹ نے مانچسٹر میں جاری چوتھے ٹیسٹ کے دوران 120رنز بنا کر رکی پونٹنگ کے ٹیسٹ رنز 13,378 کو پیچھے […]

مصنوعی ذہانت: ترقی کی دوڑ یا ماحول کی تباہی؟

Whatsapp image 2025 07 25 at 6.20.59 pm

دنیا بھر میں تیزی سے فروغ پاتی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایک جانب جہاں زندگی کو آسان، خودکار اور ڈیجیٹل بنا رہی ہے، وہیں دوسری جانب یہ ٹیکنالوجی ماحولیاتی آلودگی، پانی کی قلت اور توانائی کے بحران کو جنم دے رہی ہے۔ مصنوعی ذہانت کی بدولت چیٹ بوٹس، خودکار گاڑیاں، تصویری جنریٹرز اور ترجمے کی […]

ایلون مسک نے یوکرین میں سٹارلنک کی سروس بند کر دی، جنگی کاروائی متاثر

Ukrain war

ایلون مسک کے حکم پر یوکرین کے جنگی علاقوں میں سٹارلنک کی سروس بند کر دی گئی، جس کے نتیجے میں یوکرینی افواج کے جوابی حملے متاثر ہوئے۔ یہ وہی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس ہے جو جنگ کے آغاز پر مسک نے یوکرین کو میدانِ جنگ میں مواصلاتی رابطے برقرار رکھنے کے لیے فراہم کی تھی۔ […]

برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا ایران کو نئے جوہری معاہدے کے لیے پانچ ہفتوں کا الٹی میٹم

Iran

ایران اور تین یورپی ممالک برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے درمیان جوہری معاہدے سے متعلق مذاکرات استنبول میں دوبارہ شروع ہو گئے ہیں۔ یہ بات چیت نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر ایران کے قونصل خانے میں ہوئی اور 12 روزہ تعطل کے بعد پہلی رسمی ملاقات ہے۔ عالمی خبررساں ادارے بی بی سی اردو […]

راولپنڈی: غیرت کے نام پر ایک اور لڑکی قتل، آٹھ افراد گرفتار

Honour killing

راولپنڈی کے علاقے تھانہ پیرودھائی کی حدود میں غیرت کے نام پر لڑکی کے مبینہ قتل کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ واقعے کی تحقیقات کے لیے پولیس نے عدالت سے مقتولہ سدرہ کی قبرکشائی کی اجازت حاصل کر لی ہے۔ عدالت میں علاقہ مجسٹریٹ قمر عباس تارڑ نے قبرکشائی کے لیے فریقین کو نوٹس […]

غزہ میں بھوک اور قحط سے مزید نو افراد شہید، مجموعی تعداد 122 ہوگئی

Gaza

غزہ میں قحط اور بھوک نے مزید نو افراد کی جان لے لی اور قحط کے باعث شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 122 ہوگئی۔ محکمہ صحت غزہ کے مطابق اسپتالوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قحط اور غذائی قلت کی وجہ سے نو نئی شہادتیں درج کی ہیں، جس کے بعد قحط کے […]