مائیکروسافٹ کمپنی میں 17 ہزار سے زائد ملازمین فارغ، ملازموں کو کیوں نکالا گیا؟

مایکروسافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا نے کمپنی میں حالیہ بڑے پیمانے پر کی جانے والی ملازمتوں میں کمی پر ردِعمل دیا ہے، حالانکہ یہ وہ وقت ہے جب کمپنی ریکارڈ منافع، تاریخی اسٹاک قیمتوں اور مصنوعی ذہانت میں بے مثال سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے۔ او ستیہ نڈیلا نےملازمین کو بھیجے گئے […]
ملک میں مہنگائی 4.07 فیصد بڑھ گئی،روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، سرکاری رپورٹ

وفاقی حکومت کے ماتحت ادارہ شماریات نے ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 4.07 فیصد بڑھ گئی جب کہ ہفتہ وار مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 2.22 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں جہاں […]
مانچسٹر سٹی نے جیمز ٹرافورڈ کے ساتھ ساڑھے چھ ارب سے زائد روپے میں دوبارہ معاہدہ کر لیا

مانچسٹر سٹی ایک بار پھر گول کیپر جیمز ٹرافورڈ کو 27 ملین پاؤنڈ میں سائن کرنے جا رہی ہے، دو سال بعد جب وہ برنلے میں شامل ہوئے تھے۔ 22 سالہ گول کیپر، جو سٹی کی اکیڈمی سے وابستہ رہا ہے، جولائی 2023 میں ایک معاہدے کے تحت برنلے میں شامل ہوا تھا، جس کی […]
وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس: ’فیلڈ مارشل کے خلاف مہم شدید دباؤ میں چلائی جارہی ہے‘

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی کامیابی حاصل کی جس نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پوری دنیا پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں اور پیشہ وارانہ قابلیت کی معترف ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں […]
’اچانک پتھر گرنے لگے‘، انڈیا میں اسکول کی چھت گِرنے سے سات طلبا ہلاک ہوگئے

انڈیا کی مغربی ریاست راجستھان میں جمعے کے روز ایک اسکول کی چھت گرنے سے سات بچے ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق تمام پھنسے ہوئے افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے۔ پولیس افسر امیت کمار نے بتایا کہ اسکول کی عمارت پرانی تھی اور حالیہ شدید بارشوں کے باعث […]
عدالت یا جیل جائیں گے؟ حماد اظہر نے سرینڈر کردیا

لاہور سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے عدالت کے سامنے پیش ہونے اور ضمانت کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے سماء کے مطابق حماد اظہر نے اپنے قریبی ساتھیوں سے مشاورت مکمل کر لی ہے اور اب وکلاء کی ٹیم سے حتمی مشورے کے […]
عدالتی معاملات 2 شفٹوں میں چلانے اور مصنوعی ذہانت کے استعمال پر غور کیا جارہا ہے, چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ماڈل کریمنل کورٹس کے قیام کے لیے کام جاری ہے، عدالتی معاملات 2 شفٹوں میں چلانے اور مصنوعی ذہانت کے اسمتعمال پر غور کیا جارہا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اسلام آباد میں فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
’فرانسیسی خاتون اول ’مرد‘ ہیں‘ سوشل میڈیا پر بحث، صدر میکرون نے مقدمہ کردیا

فرانس کے صدر ایمانویل میکرون اور ان کی اہلیہ بریجیت میکرون نے امریکا میں مقیم سوشل میڈیا شخصیت کینڈس اوونز کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کینڈس اوونز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور پوڈکاسٹ پر متعدد بار یہ جھوٹا دعویٰ کیا کہ […]
حق دو بلوچستان مارچ کا دوسرا دن: قافلے کو ملتان داخلے سے روک دیا گیا

جماعت اسلامی بلوچستان کا صوبے کے مختلف مسائل کے حل کے لیے کوئٹہ سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہونے والا لانگ مارچ ملتان کے قریب مظفرگڑھ میں پہنچ چکا ہے، مگر انتظامیہ کی جانب سے قافلے کو روک دیا گیا ہے اور ملتان داخلے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ قافلہ کوئٹہ میں ایدھی چوک […]
’ایران کی یورپی ممالک سے ملاقاتیں‘ کیا امریکا کی پابندیاں روک پائیں گی؟

ایران، یورپی یونین اور ’ای تھری‘ (فرانس، برطانیہ اور جرمنی) کے وفود استنبول میں ایرانی قونصلیٹ پہنچے جہاں انہوں نے ملاقات کی۔ یہ اہم مذاکرات جاری ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے جوہری نگران ادارے (IAEA) کا کہنا ہے کہ یہ بات چیت جوہری معائنوں کی بحالی کے لیے ایک موقع فراہم کر سکتی ہے۔ ایران، جرمنی، […]