ضمانت منسوخ ہے تو پکڑا کیوں نہیں؟ سپریم کوٹ نے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے قبل از گرفتاری ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتاری کے عمل میں تاخیر سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ ضمانت مسترد ہوتے ہی ملزم کی فوری گرفتاری ضروری ہے اور صرف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے سے گرفتاری نہیں روکی جا سکتی۔ یہ […]
حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور غافل نہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور غافل نہیں۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، اٹارنی جنرل عثمان منصور اعوان، وزیراعظم کے مشیر طارق […]
بشار الاسد پر فرانس کا مقدمہ، کیا ایک ملک دوسرے کی قیادت کا احتساب کر سکتا ہے؟

فرانس کی اعلیٰ ترین عدالت آج یہ فیصلہ سنائے گی کہ آیا وہ بشار الاسد کو ریاستی استثنا سے محروم کر سکتی ہے یا نہیں۔ یہ فیصلہ شامی شہریوں اور یورپی تفتیش کاروں کی جانب سے پیش کردہ شواہد کی شدت اور نوعیت کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ اگر ’کورٹ ڈی کساشن‘ ریاستی استثنا […]
’عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر حملے‘، پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

جوڈیشل مجسٹریٹ سہیل رفیق نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہیں اور کہا ہے کہ انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ لاہور کینٹ کچہری میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس پر حملے سے متعلق مقدمے کی […]
غزہ جنگ بندی کی امید پھر ٹوٹ گئی، امریکا اور اسرائیل نے مذاکراتی ٹیمیں واپس بلا لیں

امریکا اور اسرائیل نے قطر میں جاری غزہ جنگ بندی مذاکرات سے اپنی ٹیمیں واپس بلا لی ہیں۔ امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ حماس جنگ بندی کے لیے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہی ہم متبادل راستے دیکھنے پر غور کر رہے ہیں ۔ تاکہ یرغمالیوں کی […]
کیا جماعتِ اسلامی آزاد اراکین کو ساتھ ملانے کا پلان رکھتی ہے؟

نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے پاکستان میٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر تحریکِ انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان کوئی واضح معاہدہ ہو جاتا تو اس سے جماعت اسلامی کو بھی فائدہ ہوتا، لیکن اصل فائدہ پی ٹی آئی کو ہونا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ […]
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان ’شدید جھڑپیں‘ دوسرے دن بھی جاری، اب تک 16 افراد ہلاک، ہزاروں کی نقل مکانی

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان شدید جھڑپیں دوسرے دن بھی جاری رہیں۔ جمعے کو دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر بھاری توپ خانے اور راکٹ سسٹمز سے حملے کیے۔ سرحدی تنازع میں اب تک کم از کم 16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔ تھائی حکام […]
نائب وزیراعظم سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے،امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئےہیں اور انہوں نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی ہے۔ ان کا استقبال واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ اور دیگر سینئر سفارتکاروں نے کیا۔ یہ دورہ ایک ایسے وقت پر ہو […]
فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان، امریکا اور اسرائیل کی تنقید

فرانس نے اعلان کیا ہے کہ وہ ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا۔ فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے ایک خط کے ذریعے فلسطینی صدر محمود عباس کو اس فیصلے سے آگاہ کیا اور کہا کہ یہ اقدام مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کی امید کے تحت […]
پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری: معیشت کی ریڑھ کی ہڈی یا ماضی کا خواب؟

پاکستان کی معیشت کا وہ شعبہ جو کبھی ملک کے سب سے مضبوط ستون کے طور پر جانا جاتا تھا، آج اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے۔ ایک وقت تھا جب فیصل آباد کی گلیوں میں پاور لومز کی آوازیں قومی ترقی کی علامت سمجھی جاتی تھیں، جب کراچی کی بندرگاہیں کپاس سے بھرے […]