نائجیریا: غذائی قلت کے باعث چھ ماہ میں 652 بچے جاں بحق

Malnutrition

عالمی طبی امدادی تنظیم ڈاکٹرز وِدآؤٹ بارڈرز (ایم ایس ایف) کے مطابق نائجیریا کی ریاست کاتسینا میں سال 2025 کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران غذائی قلت کے باعث کم از کم 652 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ایم ایس ایف نے جمعے کے روز جاری کردہ بیان میں ان اموات کی بنیادی وجہ […]

کچے کے علاقے میں پنجاب پولیس کی بڑی کارروائی، اقلیتی برادری کے تین مغوی 24 گھنٹوں میں بازیاب

Punjab police

رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں پنجاب پولیس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، جہاں اغوا ہونے والے اقلیتی برادری کے تینوں افراد کو 24 گھنٹے کے اندر بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ افراد نواز آباد کی حدود سے گزشتہ رات اسلحے کی نوک پر اغوا […]

ایران: سیستان میں عدالتی کمپلیکس پر حملہ، ایک بچے سمیت پانچ افراد ہلاک

Iran bomb blast

ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان میں جیش العدل نامی مسلح گروپ نے عدالتی کمپلیکس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوئے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حملے کے دوران سکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جن میں تین حملہ آور مارے […]

شہباز شریف اور حافظ نعیم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ: ‘پاکستان دنیا کے ہر فارم پر فلسطین کی آواز بنے گا’

Hafiz naeem

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں نے غزہ میں نہتے فلسطینوں پر جاری اسرائیلی بربریت پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ شہباز شریف نے اسرائیل کی جانب سے امداد کی ترسیل کی بندش اور غذائی قلت کی شدید الفاظ میں […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا اسکاٹ لینڈ کا دورہ، سکیورٹی ہائی الرٹ، مظاہروں کی اطلاعات

The us president

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چار روزہ دورے پر اسکاٹ لینڈ پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ اپنے ذاتی گالف کورسز کا معائنہ کریں گے۔ خبر رساں ادارے اسکاٹسمین کے مطابق ٹرمپ اسکاٹ لینڈ کے مغربی علاقے میں واقع اپنے گالف ریزورٹ ٹرن بیری میں قیام پذیر ہیں۔ ان کے دورے کے دوران سکیورٹی ہائی الرٹ […]

چیفس آف ڈیفنس کانفرنس: ‘عالمی خطرات اور پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز میں باہمی فوجی تعاون کی اشد ضرورت ہے’

Ispr

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس کا عنوان “مضبوط ربط، محفوظ امن” تھا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کانفرنس میں شریک امریکا، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان کے اعلیٰ عسکری حکام […]

جماعتِ اسلامی کا عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری سے نجات دلانے کے لیے عوامی کمیٹیاں تشکیل دینے کا اعلان

Hafiz naeem,

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ جماعتِ اسلامی پاکستان عوام کو مہنگائی،بے روز گاری سے نجات دلانے کے لیے ملک میں عوامی کمیٹیاں بنا رہی ہے۔ عوامی کمیٹیاں ظلم و ناانصافی کے خلاف عوام کو متحد اور منظم کریں گی۔ لاہور میں تربیت گاہ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم […]

انڈین اداکارہ نے بالی ووڈ پروڈیوسر کو سرِعام چپل دے ماری، تنازع کیا ہے؟

Ruchi gujjar

انڈین اداکارہ روچی گجر نے ممبئی کے ایک مقامی تھیٹر میں اُس وقت شدید ہنگامہ برپا کر دیا، جب انہوں نے فلم سو لانگ ویلی کی اسکریننگ کے دوران اداکار و ہدایتکار مان سنگھ کو چپل دے ماری۔ اس واقعے کی ویڈیو اب سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں روچی […]

اداکاروں کی پہچان اب اسٹائل سے بنتی ہے اور جو دکھتا ہے وہی بکتا ہے، رندیپ ہودا

Randeep hooda

معروف اداکار رندیپ ہودا نے کہا ہے کہ آج کے دور میں ایک اداکار کی پہچان اُس کے اسٹائل سے ہوتی ہے اور اس میدان میں ماضی کے لیجنڈ اداکار راج کمار ایک بے مثال مثال ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے آئی اے این ایس کو دیے گئے ایک انٹرویو میں رندیپ ہودا کا […]

ایشیا کپ 2025 کے شیدول کا اعلان، میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟

Independent urdu

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ ستمبر میں یو اے ای میں ہو گا، شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ قومی کھیلوں کی فیڈریشنز انڈیا میں منعقدہ مقابلوں میں خود سے کمٹمنٹ نہیں کریں گی۔ اس فیصلے سے متعلق […]