عافیہ صدیقی سے عمران خان تک: قید کا جواز یا ظلم کا تسلسل؟

جب کسی قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے والا اس کا حکمران ہو تو شفا کے خواب بھی گناہ بن جاتے ہیں۔ جب مظلوم کی فریاد کو اقتدار کی میز پر تمسخر بنا دیا جائے تو عدل کا ترازو زمین پر گر جاتا ہے۔ ابھی کل ہی قوم  نے یہ خبر سنی تھی کہ وزیر […]

کھیل یا ہجرت؟ جرمنی میں پاکستانی ایتھلیٹس کی پرسرار گمشدگیاں، مزید دو کھلاڑی غائب

Pakistani athletes

پاکستانی ایتھلیٹس اور پروفیشنلز کی بیرونِ ملک گمشدگیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ مزید دو پاکستانی ایتھلیٹس شاذل احمد اور ندیم علی جرمنی میں پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑیوں سے 24 جولائی سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا۔ دونوں کے موبائل فون بند ہیں اور ٹیم انتظامیہ سے […]

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات خطرے میں، لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈز کا الرٹ

More than 1,000

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات میں مون سون بارشوں کے بعد محکمہ سیاحت نے 21 سے 29 جولائی تک سیاحوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ سیکریٹری سیاحت ڈاکٹر عبدالصمد نے  نجی خبر رساں ادارے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکثر لوگ ایڈوائزری کو نظر انداز کرتے ہیں جبکہ حالیہ صورتحال خاص طور […]

پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر بیٹے سمیت ن لیگ میں شامل

Nawabzada mohsin

سابق صدر پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا اور سابق صوبائی وزیر نوابزادہ محسن علی خان اپنے بیٹے نوابزادہ شہریار علی خان اور ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی صدر اور سابق صوبائی وزیر نوابزادہ محسن علی خان کی ملاقات ہوئی۔ […]

شہری کی برہنہ تصویر بنانا گوگل کو مہنگا پڑ گیا، بھاری جرمانہ عائد

Vehicle

ارجنٹینا کی اپیلز کورٹ نے ایک شہری کی برہنہ حالت میں تصویر بننے کے معاملے میں گوگل کو تقریباً 12500 امریکی ڈالرز ہرجانہ ادا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ یہ واقعہ 2015 میں پیش آیا جب گوگل اسٹریٹ ویو کیمرہ نے ایک پولیس افسر کے گھر کے صحن میں اس وقت تصویر بنا لی […]

ہماری زندگی کا ’اٹوٹ انگ‘ زمین سے نہیں بلکہ آسمان سے گِرا ہے

انسان صدیوں سے یہ سمجھتا رہا کہ لوہا زمین کی گہرائیوں سے حاصل ہونے والی ایک عام دھات ہے، لیکن جدید سائنسی تحقیقات اور قرآن کریم کی تعلیمات نے اس بارے میں ایک حیرت انگیز حقیقت آشکار کی ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے لوہے کا ذکر ایک خاص انداز میں کیا ہے جس […]

کاغان: جھیل سیف الملوک میں کلاؤڈ برسٹ سے پھنسے 500 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا

جھیل سیف الملوک کے راستے میں پھنسے 500

کاغان میں جھیل سیف الملوک کی جانب جانے والی سڑک پر کلاؤڈ برسٹ کے باعث اچانک بڑا تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں سڑک بند ہو گئی۔ واقعے کے فوری بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے امدادی کارروائیوں کی ہدایت جاری کی۔ کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ریسکیو ٹیموں کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے تمام پھنسے ہوئے […]

پاکستان امن پر یقین رکھتا ہے، امریکا سے معاہدہ چند دنوں میں طے پا سکتا ہے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

Atlatic

وفاقی وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے امریکا اور پاکستان کے درمیان تجارتی معاہدے کو حتمی مرحلے کے قریب قرار دیا ہے، اور کہا ہے کہ یہ معاہدہ ممکنہ طور پر چند دنوں میں طے پا سکتا ہے۔ واشنگٹن میں تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ […]

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی، اطلاق کب ہو گا؟

Profit rates on national

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کر دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ نے نئے منافع کی شرح کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ اور اسپیشل سیونگ اکاؤنٹس پر سالانہ منافع 10.6 فیصد سے کم ہو کر 10.4 فیصد کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ […]

اسرائیل کی غذائی امداد کی ناکہ بندی جاری، غزہ میں بھوک سےمزید 83 بچے شہید

Israel’s starvation

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غذائی قلت اور بھوک کے باعث نو افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جان بحق  ہونے والوں کی مجموعی تعداد 122 ہو گئی ہے جن میں 83 بچے شامل ہیں۔ خبر رساں ایجنسی الجزیرہ عربی کے کے مطابق جمعہ کی صبح سے اب […]