جنگ بندی معاہدے کے سائے تلے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں ’شدید جھڑپیں‘، 19 افراد ہلاک

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحدی کشیدگی میں شدت آگئی ہے۔ جھڑپوں کا سلسلہ تیسرے دن بھی جاری ہے۔ ہفتے کی صبح ضلع موئنگ کے علاقے بان چمرک میں دوبارہ لڑائی شروع ہوئی۔ ترات میرین ٹاسک فورس کے مطابق ہفتے کی صبح 05:10 منٹ پر کمبوڈین فورسز نے تھائی سرزمین کے تین مقامات پر […]
پنجاب میں مون سون کا پانچواں اسپیل، پیر سے جمعرات تک کہاں کہاں بارش ہوگی؟

پنجاب میں ایک اور مون سون اسپیل کی پیش گوئی کے ساتھ پیر سے دوبارہ بارشوں کا امکان ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اس سلسلے میں پانچواں الرٹ جاری کر دیا ہے، جس میں تمام متعلقہ حکام کو پیشگی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے […]
’قدیم مندر پر تنازع‘ کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کی افواج کو کیسے آمنے سامنے لے آیا؟

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان ایک دہائی سے زائد عرصے کے بعد شدید ترین جھڑپیں جاری ہیں، جن میں دونوں ممالک نے متنازع سرحد پر ایک دوسرے پر بھاری توپ خانے سے گولہ باری کی ہے۔ اب تک کم از کم سولہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل […]
ای تھری کے رہنماؤں کا اسرائیل سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ، ’امداد روکنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں‘

برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے رہنماؤں نے اسرائیل سے غزہ میں جاری انسانی بحران کو روکنے کے لیے فوری جنگ بندی اور بلا رکاوٹ انسانی امداد کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ ان تینوں یورپی طاقتوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ غزہ کے شہریوں کے لیے ضروری امداد کا روکے جانا کسی صورت […]
‘پاکستان امداد نہیں تجارت چاہتا ہے’، وزرائے خارجہ کی پہلی ملاقات میں کن امور پر بات ہوئی؟

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار نے واشنگٹن ڈی سی میں اپنے امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے ملاقات کی، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبہ جات میں تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات کے دوران تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، ٹیکنالوجی اور معدنیات سمیت دیگر اہم امور زیر بحث آئے۔ اس […]
غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے واقعات: پاکستان پرانی روایات سے کب آزاد ہوگا؟

یہ سال 2025 ہے، مگر پاکستان کے مختلف علاقوں میں اب بھی لڑکیوں کا زندہ دفن ہونا، بھائی کے ہاتھوں بہن کا قتل اور باپ کے ہاتھوں بیٹی کی زندگی کا خاتمہ، معاشرے کے “غیرت” کے اصولوں کے نام پر جاری ہے۔ یہ واقعات جدید وقت کے ساتھ ساتھ کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ […]
ہم کسی بلاک کا حصہ نہیں، پاکستان امریکا اور چین کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان سیاسی گروپنگ یا کسی اور بلاک کا حصہ نہیں ہے اور پاکستان امریکا اور چین کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل سے خطاب میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے […]