مہنگے پٹرول کا حل؟ بی وائے ڈی 2026 سے پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیاں بنائے گی

China's byd to build new

چینی الیکٹرک گاڑی ساز کمپنی بی وائی ڈی نے پاکستان میں مقامی سطح پر اپنی پہلی گاڑی جولائی یا اگست 2026 میں متعارف کرانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ پاکستان کے نائب صدر سیلز اینڈ اسٹریٹجی دانش خالق کے مطابق کمپنی کا مقصد ابھرتی ہوئی منڈیوں کی ضروریات پوری کرنا اور پاکستانی حکومت کی جانب سے […]

لاہور کے فلائی اوور پر ’اجرک کے نقوش‘ ہی کیوں سجائے گئے؟

کبھی کبھی شہروں کی دیواریں اور پل صرف اینٹ، سریا یا سیمنٹ سے نہیں بنتے، بلکہ ان پر اُبھرے رنگ، ڈیزائن اور روایتیں ہمیں ہمارے ماضی، شناخت اور جڑوں کی یاد دلاتی ہیں۔ لاہور جیسے تاریخی اور متنوع شہر میں جب ایک فلائی اوور پر سندھی اجرک کے خوبصورت نقوش دکھائی دیتے ہیں، تو یہ […]

پی ٹی آئی کی حکومت مزید 6 ماہ رہتی تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا، نائب وزیر اعظم

Ishaq dar

پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت مزید 6 ماہ رہتی تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا۔ پاکستان کے نائب وزیراعظم، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک، امریکا میں پاکستانی کمیونٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  جب بھی معاشی حالات […]

اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے اعلانات کے باوجود حملے جاری، 53 فلسطینی شہید

Israel

اسرائیل کی جانب سے اتوار کے روز سے “انسانی بنیادوں پر” صبح 10 بجے سے رات 8 بجے تک الماواسی، دیر البلح اور غزہ سٹی میں “عارضی جنگ بندی” کا اعلان کیا گیا، مگر ان اعلانات کے باوجود غزہ پر بمباری اور حملے جاری ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق صرف اتوار کی صبح سے اب […]

’کتنی چائے اور کتنی کافی‘، ماہرین نے آخر کار صحیح طریقہ بتا دیا

ہماری روزمرہ زندگی میں چائے اور کافی صرف مشروب نہیں رہے، بلکہ ہمارے کلچر، عادات اور مہمان نوازی کا حصہ بن چکے ہیں۔ ایک طرف چائے کو “اشرف المشروبات” کہا جاتا ہے تو دوسری طرف کافی کو توانائی اور چُستی کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ مگر ان مقبول مشروبات سے جڑے بے شمار مفروضے، غیر […]

’ہمیں اکیلا نہ چھوڑیں‘، مراکش سے غیر قانونی اسپین جانے کے لیے 54 بچوں سمیت 84 افراد سمندر میں کود پڑے

Morroco to spain

مراکش سے اسپین کے شمالی افریقی علاقے سیوٹا میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے کم از کم 54 بچوں اور تقریباً 30 بالغ افراد نے خراب موسم اور دھند میں تیراکی کی۔ اسپین کے سرکاری ٹی وی چینل آر ٹی وی ای نے ہفتے کو رپورٹ کیا کہ بچوں کی اکثریت مراکشی تھی۔ ویڈیو […]

کمبوڈیا تھائی لینڈ جنگ پاک انڈیا تنازع کی یاد دلاتی ہے، جنگ بندی کا خواہاں ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

Combodia thiland war

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان جاری لڑائی ختم کروانے کے لیے تجارتی دباؤ ڈالنے کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جنگ انہیں انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والے تنازع کی یاد دلاتی ہے۔ ہفتے کے روز ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے پیغامات میں ٹرمپ نے […]

ہماری زندگیاں آسان بنانے والی مصنوعی ذہانت آنے والی نسلوں کے لیے خطرہ کیسے ہے؟

Whatsapp image 2025 07 26 at 11.59.47 pm

مصنوعی ذہانت بلاشبہ دورِ حاضر کی سب سے بڑی ٹیکنالوجیکل پیش رفت اوروہ حیران کن ایجاد ہے، جس نے انسانی زندگی کو نئی جہت دی ہے۔ ترجمے سے لے کر خودکار گاڑیوں تک، طبی تشخیص سے لے کر چیٹ بوٹس تک، یہ ٹیکنالوجی نہ صرف کام کو تیز تر بنا رہی ہے بلکہ کئی مواقع […]