اٹلس ہونڈا نے چھ سال بعد نئی سی جی 150 موٹر سائیکل متعارف کرا دی

مینوفیکچرنگ کمپنی اٹلس ہونڈا نے چھ سال بعد اپنی موٹر سائیکل لائن اپ میں بالآخر ایک نئی موٹر سائیکل شامل کر دی ہے، جس کا نام ہونڈا سی جی 150 رکھا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ہر سال صرف اسٹیکر تبدیل کر کے “نیا ماڈل” پیش کرنے کی روایت کے برعکس اس بار حقیقتاً […]
انگلینڈ خواتین فٹبال ٹیم نے یوروز ٹائٹل اپنے نام کرلیا

انگلینڈ کی خواتین فٹبال ٹیم نے یوروز کا ٹائٹل ایک بار پھر جیت لیا ہے جس کے بعد برطانیہ میں ایک اضافی بینک ہالیڈے کے مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ کن مقابلہ سوئٹزرلینڈ کے شہر بیسل کے سینٹ جیکب پارک اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں انگلینڈ نے اسپین کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں […]
“آپریشن سندور” کی ناکامی، انڈیا نے آپریشن مہادیو کے نام پر دوبارہ فیک انکاؤنٹرز شروع کردیے

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈیا نے “آپریشن سندور” کی ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لیے نیا مذموم فوجی منصوبہ “آپریشن مہادیو” شروع کر دیا ہے، “آپریشن مہادیو” کے نام پر غیر قانونی اور جبراً حراست میں رکھے معصوم پاکستانیوں کو فیک انکاؤنٹرز میں استعمال کرنے کا مذموم منصوبہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ سکیورٹی […]
پاکستان کی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی پاگل پن نہیں بلکہ ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے، انڈین وزیرِدفاع

انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی پاگل پن نہیں بلکہ ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے۔ یہ ایک ٹول کٹ ہے جسے پاکستان اور اس کی ایجنسیوں نے بطور پالیسی اپنا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق پارلیمنٹ […]
2025 کے پہلے چھ ماہ میں بچوں سے جنسی زیادتی کے 950 واقعات ریورٹ

ملک میں بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق غیر سرکاری تنظیم ساحل کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں تشویش ناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سال 2025کے پہلے چھ ماہ کے دوران ملک بھر میں بچوں کے جنسی استحصال کے 950 واقعات رپورٹ ہوئے۔ جنوری سے جون تک بچوں کے اغوا […]
الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری، احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ کو نا اہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر اعجاز چوہدری، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر اور رکن اسمبلی احمد چٹھہ کو نا اہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹر اعجاز چوہدری کو اے ٹی سی نے مجرم قرار دے کر دس سال کی سزا سنائی ہے، […]
راولپنڈی: ڈی جی آر ڈی اے کا فیصل ٹاؤن بلاک بی ون کو غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیم چلانے پر نوٹس جاری

ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کنزا مرتضیٰ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ (ایم پی اینڈ ٹی ای) ڈائریکٹوریٹ نے فیصل ٹاؤن بلاک بی ون کے انتظامیہ کو غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیم چلانے پر نوٹس جاری کر دیا ہے۔ یہ اسکیم موضع بجنیال، تحصیل و ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔ […]
وادی تیراہ: برقمبر خیل قوم اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ملتوی

وادی تیراہ میں جاری کشیدگی کے خلاف برقمبر خیل قوم اور کالعدم ٹی ٹی پی کے مقامی رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، جس کے بعد قبائلی عوام کی جانب سے جاری دھرنے کو پانچ اگست تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ کالعدم ٹی ٹی پی کے مقامی مشران نے دھرنے کی قیادت […]
سیالکوٹ : گھر سے لاپتہ کمسن بہن بھائی کی لاشیں قریبی قبرستان سے برآمد، ڈی پی او کا فوری نوٹس

سیالکوٹ کے تھانہ صدر کے علاقے گاؤں بھیکو چھور میں دل دہلا دینے والا واقعہ ہوا، جہاں گزشتہ رات ایک شہری کاشف علی کے دو کمسن بچے لاپتہ ہو گئے۔ کاشف علی نے پولیس کو اطلاع دی کہ اس کی چھ سالہ بیٹی ام کلثوم اور تین سالہ بیٹا وارث اچانک گھر سے غائب ہو […]
سارہ خان کا ’فیمنزم‘ سے متعلق نیا بیان سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ سارہ خان کا فیمنزم پر ایک اور بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ لمبی لائنوں میں کھڑے ہو کر بل ادا کرنے کے بجائے گھر پر سکون سے رہنا پسند کرتی ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر جاری ایک نوٹ میں وضاحت کی ہے کہ […]