امریکی صدر کی برطانوی وزیراعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس: ‘غزہ کے معاملے پر سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا’

اسکاٹ لینڈ میں برطانوی وزیرِاعظم سر کیر اسٹارمر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کے حالات کئی دہائیوں سے خراب ہیں، میں نے اب تک چھ بڑی جنگوں کو رکوایا ہے۔ غزہ میں جنگ بندی مذاکرات میں مشکلات درپیش ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ […]
عورتوں سے جنسی تعلق اور بدعنوانی کا کیس، چینی بدھ مت راہب کا مذہبی لائسنس منسوخ

چین میں معروف شاولن مندر کے مرکزی راہب شی یونگ شن کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔ مندر کے جاری کردہ بیان کے مطابق شی یونگ شن پر مالی بدعنوانی متعدد خواتین کے ساتھ نامناسب تعلقات اور ناجائز بچوں کے والد ہونے کے الزامات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ یہ مندر صوبہ […]
انجری کے شکار شاداب خان کی ایشیا کپ 2025 میں شرکت مشکوک، متبادل کون ہوگا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کے ایشیا کپ 2025 میں شرکت کے امکانات معدوم ہو گئے ہیں۔ نجی خبررساں ادارے ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق آل راؤنڈر شاداب خان ابھی تک کندھے کی انجری سے مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہو سکے۔ 26 سالہ شاداب نے رواں ماہ کے آغاز […]
پنجاب حکومت کا ایک ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان، کون اہل ہوگا؟

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پیٹرول موٹر بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرنے والے افراد کو ایک لاکھ روپے کی نقد رقم دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پی ایچ اے نے درخت لگانے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے، جو وزیراعلیٰ پنجاب […]
پہلگام حملے میں ملکی سطح کے دہشت گرد بھی ملوث ہو سکتے ہیں، سابق وزیر داخلہ کی مودی سرکار پر سخت تنقید

سابق انڈین وزیر داخلہ پی چدم برم نے پہلگام واقعے پر مودی سرکار کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ پہلگام حملے میں ملکی سطح کے دہشت گرد بھی ملوث ہو سکتے ہیں، حکومت کے پاس کیا ثبوت ہے کہ حملہ آور پاکستان سے آئے تھے؟ انڈین میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر […]
اسرائیلی پابندیاں جزوی طور پر نرم، لیکن غزہ میں قحط کا خطرہ بدستور برقرار: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے مطابق پابندیوں میں جزوی نرمی کے باوجود غزہ قحط اور صحت کے بڑے بحران کی طرف بڑھ رہا ہے۔ یہ پیشرفت اتوار کے روز سامنے آئی جب اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل نے 100 امدادی ٹرکوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دی تھی لیکن ادارے نے واضح کیا کہ یہ امداد […]
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: ٹورنامنٹ ناک آؤٹ مرحلے میں داخل، کون سی ٹیم آگے ہے؟

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا آغاز انگلینڈ میں ہو چکا ہے جس میں چھ ٹیمیں, انڈیا، پاکستان، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز اور میزبان انگلینڈ, حصہ لے رہی ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ ماضی کے عظیم کرکٹرز کو ایک بار پھر میدان میں اکٹھا کر کے شائقین کے لیے دلچسپ مقابلے پیش کر رہا ہے۔ 27 […]
’پہلے پانچ افراد کو گولیاں ماریں اور پھر خود کو‘، تھائی لینڈ میں مسلح شخص کی فائرنگ

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں آج پیر کے روز ایک مسلح شخص نے مارکیٹ میں فائرنگ کر کے کم از کم چھ افراد کو ہلاک کر دیا، جن میں حملہ آور خود بھی شامل تھا۔ تھائی پولیس نے ایک بیان میں بتایا کہ واقعہ کے بعد پولیس تحقیقات کر رہی ہے کہ حملہ آور […]
پنجاب حکومت کے منصوبہ ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ کا دوسرا مرحلہ شروع، عام آدمی کیسے فائدہ اٹھاسکتا ہے؟

پنجاب حکومت نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی کا حجم بڑھا دیا ہے۔ یہ فیصلہ سیکریٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی زیر صدارت منعقدہ ایک اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں ڈی جی پھاٹا سکندر ذیشان نے پروگرام کی اب تک کی پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی۔ سیکریٹری ہاؤسنگ […]
وزیراعظم پاکستان کے صحافیوں کو تحفے: ’لاہور سے لندن مینگو ڈپلومیسی ایکشن میں ہے‘۔

پاکستان کا آم، خاص طور پر چونسہ اور انور رٹول، دنیا بھر میں اپنی خوشبو، مٹھاس اور ذائقے کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے۔ لیکن یہ پھل صرف ذائقے تک محدود نہیں رہا بلکہ وقتاً فوقتاً سفارتی تعلقات کو نرم اور خوشگوار بنانے کے لیے بھی استعمال ہوتا رہا ہے۔ آم کو بطور تحفہ […]