ایشیا کپ 2025 کا شیڈول تیار، پاکستان، انڈیا میچ کب ہو گا؟

ایشیا کپ 2025 کا شیڈول جاری ہو گیا ہے جس میں پاکستان اور انڈیا 14 ستمبر کو گروپ مرحلے میں ایک دوسرے سے مقابلہ کریں گے۔ یہ میچز متحدہ عرب امارات میں ہوں گے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلے جائیں گے۔ اس ٹورنامنٹ کو فروری میں انڈیا اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں […]
پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے اکرم خان کاکڑ اس قدر مثبت کیوں؟

آج جب ہزاروں نوجوان بہتر مستقبل کی تلاش میں پاکستان چھوڑنے پر مجبور ہیں، ہم اکرم خان کاکڑ صاحب، جو ایک کامیاب بزنس مین، سیاست دان اور پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے انسان ہیں، سے یہ سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ ملک کے موجودہ معاشی چیلنجز کے باوجود کامیابی کیسے ممکن […]
پاکستانیوں کی بیرون ملک ہجرت: بچاو یا پھر فرار

جب بھی کوئی نوجوان اپنے وطن کو خیرباد کہہ کر بیرون ملک کا رخ کرتا ہے تو اس کے پیچھے کئی خواب، مجبوریاں اور امکانات ہوتے ہیں۔ ایک طرف یہ نوجوان بیرون ملک جا کر بہتر تعلیم، روزگار اور تجربہ حاصل کرتے ہیں، اور وطن میں زرمبادلہ بھیج کر معیشت کو سہارا دیتے ہیں۔ لیکن […]
’یہ میں ہی ہوں‘، مگر دو مہینے میں 69 کلو کم وزن، پاکستانی کرکٹر اعظم خان کی تصویر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کی ایک پرانی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ معمول سے کہیں زیادہ دُبلے دکھائی دے رہے ہیں۔ تصویر کے ساتھ یہ دعویٰ بھی سامنے آیا کہ انہوں نے صرف دو ماہ میں 69 کلو وزن کم کیا ہے۔ […]
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، مسلسل دوسرے ہفتے مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ 100 انڈیکس میں 870 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار 77 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری دن کے آغاز پر انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے […]
آئی ایم ایف نے پاکستان میں ’پانچ سال پرانی گاڑیوں‘ کی درآمد کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد پاکستان میں پانچ سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دے دی گئی ہے۔ وزارت تجارت نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو اس فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پالیسی کا اطلاق ذاتی اور تجارتی دونوں اقسام کی گاڑیوں پر ہوگا۔ حکام […]
ملک بھر میں مون سون کا نیا سلسلہ آج شروع ہوگا، انتظامیہ نے الرٹ جاری کر دیا

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے دیر، سوات، چترال، مانسہرہ، وزیرستان، ایبٹ آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے۔ مون سون کی ہواؤں میں شدت آنے کے باعث یہ […]
’مسئلہ فلسطین کا پرامن حل‘، پاکستان آج اقوامِ متحدہ کی اہم کانفرنس میں فرانس اور سعودی عرب کے ساتھ شرکت کرے گا

پاکستان آج اقوام متحدہ کی ایک اہم کانفرنس میں فرانس اور سعودی عرب کے ساتھ شرکت کرے گا، جس کا مقصد فلسطین کے مسئلے کے پرامن اور دو ریاستی حل کی راہ ہموار کرنا ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عالمی سطح پر غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے […]
عوام کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ، کیا پاکستان سفارتی محاذ پر کامیاب ہوپائے گا؟

وزیراعظم پاکستان نے پچھلے ہفتے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن سے ملاقات کی اور یقین دلایا کہ پاکستان ان کی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا۔ اس تناظر اور وزیراعظم کی جانب سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جو عافیہ صدیقی کی رہائی کے معاملات دیکھے گی۔ اگلے ہی دن نائب وزیراعظم پاکستان […]
گلگت بلتستان: بابوسر میں سیلابی ریلے کا نشانہ بننے والے 15 سیاحوں میں اینکر شبانہ لیاقت اور ان کے اہلخانہ بھی شامل

حکومت گلگت بلتستان کے ترجمان نے شاہراہ بابوسر پر پیش آنے والے سیلابی ریلے کے باعث نجی ٹی وی چینل کی اینکر شبانہ لیاقت اور ان کے خاندان سمیت 15 سیاحوں کے لاپتا ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ کے مطابق نجی ٹی وی “خیبر نیوز” کی اینکر شبانہ […]