اگر اسرائیل نے جنگ بندی نہ کی تو برطانیہ فلسطین کو ریاست تسلیم کر لے گا، برطانوی وزیرِاعظم

برطانوی وزیرِاعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی اور دیگر اہم شرائط پر عمل نہ کیا تو برطانیہ ستمبر میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر سکتا ہے۔ عالمی خبررساں ادارے بی بی سی اردو کے مطابق کابینہ کے […]
ہمیں دیوار پر لکھا نظر آرہا تھا کہ ہمارے لوگوں کو نااہل کیا جائے گا، بیرسٹر گوہر

ہمیں دیوار پر لکھا نظر آرہا تھا کہ ہمارے لوگوں کو نا اہل کیا جائے گا، عدالتیں ہمیں اپنی مرضی کا وکیل کرنے کا موقع بھی نہیں دے رہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کے بچے پاکستان آتے ہیں تو […]
کراچی: بوٹ بیسن میں قتل ہونے والے جوڑے کا تعلق گوجرانوالہ سے نکلا

کراچی کے ساحلی علاقے بوٹ بیسن تھانے کی حدود سے ملنے والی نوجوان لڑکے اور لڑکی کی لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ مقتولین کا تعلق پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے ہے، جن کی شناخت 28 سالہ ساجد مسیح اور 25 سالہ ثنا آصف کے نام سے ہوئی ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی […]
’ٹرمپ کا منہ بند کرو یا پھر میکڈونلڈ کو انڈیا میں بند کرو‘، رکن پارلیمنٹ انڈین کانگریس

انڈین کانگریس کے رکن پارلیمنٹ دیپیندر سنگھ ہڈا نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا منہ بند کرو یا پھر میکڈونلڈ کو انڈیا میں بند کرو۔ انڈیا کے ایوانِ زیریں لوک سبھا میں پہلگام حملے اور ’آپریشن سندور‘ پر بحث کے دوران اپوزیشن نے حکومت کی خارجہ پالیسی پر شدید تنقید کی اور امریکی صدر […]
ٹرمپ کا خالصتان تحریک کے حامی گرپتونت سنگھ کو خط: ‘امریکہ اپنے شہریوں، اقدار اور قوم کا دفاع کرے گا’

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خالصتان تحریک کی حامی تنظیم سکھس فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو خط لکھ کر یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کی انتظامیہ امریکی اقدار، شہریوں اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔ رہنما تحریک خالصتان نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ […]
پنجاب میں سیلاب کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے چناب، جہلم اور ان سے ملحقہ ندی نالوں میں نچلے سے درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پی […]
شہباز شریف کا پاک بزنس ایکسپریس کا افتتاح: ‘ٹرین لاہور سے کراچی کا فاصلہ صرف ساڑھے 18 گھنٹوں میں طے کرے گی’

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزراء، اعلیٰ حکام اور ریلوے افسران شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ طویل عرصے بعد لاہور ریلوے […]
غزہ پر اسرائیلی حملے، اب تک کتنے فلسطینی شہید ہوچکے ہیں؟

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں جان بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 60,000 سے تجاوز کر چکی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اس جنگ میں کم از کم 60,034 فلسطینی جان بحق اور 145,870 زخمی ہو چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 113 فلسطینیوں کی لاشیں ہسپتالوں میں لائی گئیں، جن میں ایک […]
’قاسم اور سلیمان پاکستان نہیں آئیں گے‘ عمران خان نے بچوں کو روک دیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ ان کے بیٹے قاسم اور سلیمان پاکستان نہیں آئیں گے اور نہ ہی وہ کسی احتجاجی تحریک میں شرکت کریں گے۔ اڈیالہ جیل میں غیر رسمی گفتگو کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمران […]
کس منہ سے آپ پاکستان سے کرکٹ کھیلیں گے؟ اسدالدین اویسی کا انڈین پارلیمنٹ میں سوال

انڈین پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں پہلگام حملے اور آپریشن سندور پر جاری بحث کے دوران ایوان میں پاکستان کے خلاف سخت بیانات دیے گئے ہیں۔ اسدالدین اویسی جو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اے آئی ایم آئی ایم کے رہنما ہیں نے اس موقع پر سوال اٹھایا کہ جب انڈین حکومت پاکستان […]