کمبوڈیا پر تھائی فوج کا جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، دونوں ممالک دوبارہ جنگ کی دہلیز پر کھڑے ہیں؟

Combodia

تھائی لینڈ کی فوج نے کمبوڈیا کے خلاف جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ یہ معاہدہ دونوں جنوب مشرقی ایشیائی ہمسایوں کے درمیان پچھلے ہفتے کی خونریز لڑائی کے بعد کیے گئے معاہدے کے چند گھنٹوں بعد سامنے آیا۔ تھائی فوج کے مطابق کمبوڈیائی فوج نے کم از کم پانچ مختلف […]

حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات ختم: ’بلوچستان لانگ مارچ کل پلان کے مطابق اسلام آباد جائے گا‘

Haq do balochistan

پنجاب حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان “حق دو بلوچستان مارچ” کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات ختم ہو گئے ہیں، جس کے بعد مارچ آج لاہور میں ہی قیام کرے گا۔ نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے امیر جماعتِ اسلامی بلوچستان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارواں کو اسلام […]

’سخت گرمی، تیز ہوائیں اور مسلسل خشک موسم‘، ترکی، یونان، البانیہ اور بلغاریہ کے جنگلات میں شدید آگ

Firework

بحیرہ روم کے کئی ممالک میں شدید گرمی کے بعد ترکی، یونان، البانیا اور بلغاریہ کے مختلف علاقوں میں جنگلاتی آگ بھڑک اٹھی۔ پیر کے روز فائر فائٹرز ان متعدد علاقوں میں آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف رہے، جبکہ تیز ہوائیں اور مسلسل خشک موسم ان کے کام میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ ترکی […]

ریاست جھارکھنڈ میں بس اور ٹرک میں تصادم، 18 ہندو یاتری ہلاک, انڈیا میں سڑک حادثات سب سے زیادہ کیوں؟

India road accident

انڈیا کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں آج منگل کے روز ایک دلخراش حادثے میں کم از کم 18 ہندو یاتری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، ان کی بس ایل پی جی سلنڈرز سے بھرے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی، جس نے بس کو مکمل طور پر اپنی […]

انڈین رکن پارلیمنٹ نے رافیل طیارے گرنے کی تصدیق کر دی

Indian mp confirms rafale jet crash

انڈین پارلیمنٹ کے رکن امریندر سنگھ راجہ نے پاکستان، انڈیا کشیدگی کے دوران انڈین فضائیہ کے جدید ترین رافیل طیارے کے گرنے کی تصدیق کی ہے۔  امریندر سنگھ راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب کے علاقے بسیانہ ایئر فورس اسٹیشن کے قریب ایک لڑاکا طیارے کا ٹیل گرنے کا واقعہ پیش آیا جس پر […]

لپ اسٹک: پانچ ہزار سال کی تاریخ سے دنیا میں خوبصورتی کی علامت کیسے بنی؟

Pakistan's claim gains ground as

عالمی لپ اسٹک ڈے ہر سال 29 جولائی کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد لپ اسٹک کے جمالیاتی اثرات اور اس کی تاریخ کو اجاگر کرنا ہے۔  اس دن دنیا بھر میں خواتین نیا رنگ آزمانے یا اپنی پسندیدہ لپ اسٹک دوبارہ استعمال کرتیں ہیں۔ یہ دن ایک ایسی مصنوعات کی اہمیت کو منانے […]

ٹرمپ کا روس کو 12 دنوں میں یوکرین جنگ بندی کا الٹی میٹم، سخت پابندیاں لگانے کی دھمکی

Ukrain

امریکی صدر ٹرمپ نے روس پر دباؤ ڈالا ہے کہ وہ 12 دنوں میں یوکرین کے ساتھ جنگ بندی کرے ورنہ مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ فیڈوروف کے مطابق روسی افواج نے یوکرین کے جنوبی شہر زاپوریزیا پر آٹھ فضائی حملے کیے ہیں  جن میں ہائی ایکسپلوژو بم استعمال کیے گئے ۔حملے کے نتیجے […]

اسحاق ڈار کی نیویارک میں پریس کانفرنس: ’پاکستان کا اسرائیل کوتسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں‘

Ishaq dar

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کا اسرائیل کوتسلیم کرنےکا کوئی منصوبہ نہیں، دورہ امریکا ہر لحاظ سےکامیاب رہا، امریکی وزیر خارجہ کو باور کرایا کہ مذاکرات کے بغیر خطےمیں امن ممکن نہیں۔ نیویارک میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ ہر موقع […]

پاکستان کا ای-بائیک انقلاب: 65 ہزار روپے کی سبسڈی، 2030 تک 2 ملین کا ہدف 

The federal government

پاکستان کی وفاقی حکومت نے ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ای-بائیک اسکیم 2025 کا آغاز کیا ہے۔ حکومت نے اس اسکیم کے تحت 9 ارب روپے مختص کیے ہیں تاکہ ای-بائیک کی قیمتوں کو کم کیا جا سکے۔ ہر ای-بائیک پر 65 ہزار روپے کی سبسڈی دی […]

175 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ، جرمنی کس جنگ کے لیے تیار ہو رہا ہے؟

جرمنی نے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ، 175 ارب ڈالر، منظور کر کے ایک نئے اور جارحانہ عسکری دور کا آغاز کر دیا ہے۔ ماہرین اسے دفاعی انقلاب قرار دے رہے ہیں، جو دوسری جنگِ عظیم کے بعد جرمنی کی سب سے بڑی عسکری از سرِ نو تیاری ہے۔ اس بجٹ کے […]