عالمی سطح پر بچوں سے مزدوری میں کمی، مگر 2025 تک مکمل خاتمے کا ہدف پورا نہ ہو سکا

عالمی سطح پر چائلڈ لیبر ‘بچوں سے مزدوری’ میں کمی دیکھنے میں آئی ہے لیکن 2025 تک اس کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں ہو سکا ہے۔ آئی ایل اواور یونیسف کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق 2025 میں دنیا بھر میں 138 ملین بچے مزدوری کر رہے ہیں جن میں سے 54 ملین بچے خطرناک کاموں […]
نیویارک میں مسلح شخص نے چار افراد کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی

نیویارک کے علاقے مین ہٹن میں واقع ایک بلند و بالا عمارت میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک مسلح شخص نے ایک پولیس افسر سمیت چار افراد کو قتل کر دیا۔ واقعے کے بعد حملہ آور نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ یہ عمارت نیشنل فٹبال لیگ اور کئی بڑے مالیاتی […]
روزانہ کتنے قدم چلنے سے بیماریاں آپ سے دور رہیں گی؟

روزمرہ کی زندگی میں صحت مند رہنے کے لیے مہنگے علاج یا پیچیدہ ورزشیں ہمیشہ ضروری نہیں ہوتیں۔ بعض اوقات چھوٹے مگر مستقل معمولات حیران کن فائدے دے سکتے ہیں۔ ایسا ہی ایک سادہ مگر مؤثر عمل ہے روزانہ کم از کم 7000 قدم چلنا۔ یہ معمول نہ صرف جسمانی فٹنس کو بہتر بناتا ہے […]
اب وقت آ چکا ہے کہ فلسطینی عوام کو وہ سب کچھ دیا جائے جو ان سے چھینا گیا، اسحاق ڈار

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ اور فلسطین سے متعلق کھلی بحث کے دوران پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے فلسطینی عوام کے لیے مکمل ریاست، انصاف اور عالمی قانون کے نفاذ کا بھرپور مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی کئی دہائیوں سے بدترین قبضے، نسلی […]
مون سون بارشوں اور دریائے سندھ و چناب میں طغیانی، راجن پور، تونسہ، لیہ اور جھنگ کے درجنوں دیہات زیر آب

پنجاب کے مختلف اضلاع میں حالیہ مون سون بارشوں اور دریائے سندھ و چناب میں طغیانی کے باعث شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں درجنوں دیہات زیرِ آب آ چکے ہیں۔ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے جبکہ ریسکیو اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ حکومت نے […]
تحریک پاکستان میں علماء کا کردار

تحریک پاکستان برصغیر کے مسلمانوں کی ایک عظیم جدوجہد تھی، جس کا مقصد ایک ایسی آزاد مملکت کا قیام تھا، جہاں وہ اپنے مذہبی، ثقافتی اور سیاسی حقوق کو تحفظ دے سکیں۔ اس تحریک میں مختلف طبقات نے اپنا کردار ادا کیا، لیکن علماء کا کردار نہایت اہم اور فیصلہ کن رہا۔ علماء نے نہ […]
ظالموں کی سرپرستی کرنے والا ٹرمپ اچانک غزہ کی حمایت کیوں کرنے لگا؟

ہر برے اور ناجائز عمل میں اسرائیل کے حمایت کرنے اور فلسطین کو نظرانداز کرنے والے امریکا اور برطانیہ غزہ کے حمایتی بننے لگ گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ اسکاٹ لینڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے برطانوی وزیرِاعظم کا کہنا تھا کہ غزہ میں بھوک کے شکار بچوں کی تصاویر ناقابلِ بیان […]