’نام نہاد آپریشن سندور‘ سے متعلق انڈین پارلیمان میں بیانات ’جھوٹ سے بھرپور اور اشتعال انگیز‘ ہیں، پاکستان

Ministry of foreign affairs

ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ نام نہاد آپریشن سندور پر انڈین پارلیمنٹ میں ہونے والی بحث سے متعلق انڈین پارلیمان میں بیانات جھوٹ سے بھرپور اور اشتعال انگیز ہیں۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ نے اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نام نہاد آپریشن سندورپر لوک سبھا میں بحث کے دوران […]

کراچی: غیرت کے نام پر میاں، بیوی اورچھ سالہ بچہ قتل

Crime scene

کراچی کے علاقے گھگر پھاٹک کے قریب ایک گھر سے میاں، بیوی اور چھ سالہ بچے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ غیرت کے نام پر پیش آیا۔ ایس ایس پی ملیر عبدالخالق پیرزادہ کے مطابق مقتولین کی شناخت عبدالمجید، اس کی اہلیہ سکینہ اور چھ سالہ بیٹے عبدالنبی کے نام سے […]

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان بلامقابلہ فائنل میں پہنچ گیا

Wcl

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے دوران انڈیا نے پاکستان کے خلاف سیمی فائنل مقابلے سے دستبرداری کا اعلان کر دیا، جس کے باعث پاکستان ٹیم کو واک اوور مل گیا اور وہ فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ انڈین میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈین لیجنڈز […]

امریکی صدر کا روس سے اسلحہ اور انرجی خریدنے پرانڈیا پر 25 فیصد ٹیرف اور پینلٹی لاگو کرنے کا اعلان

Trump's unapologetic

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے اسلحہ اور انرجی خریدنا پر 25 فیصد درآمدی ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جو یکم اگست 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ اپنے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ انڈیا کو روس سے توانائی اور […]

حق دو بلوچستان دھرنا کب تک جاری رہے گا؟

Dharna

لاہور پریس کلب کے سامنے جاری بلوچ حقوق دھرنا فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے اعلان کیا ہے کہ دھرنا اب غیر معینہ مدت تک جاری رہے گا۔ یہ اعلان حکومت کی خاموشی کے خلاف بڑھتی ہوئی بے چینی کی عکاسی ہے۔ مظاہرین “حق دو بلوچستان” […]

شرح سود بدستور 11 فیصد، مہنگائی بڑھنے کا خطرہ: کیا اسٹیٹ بینک کا فیصلہ عام آدمی پر مزید بوجھ ڈالے گا؟

State bank

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود کو موجودہ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ معاشی اشاریے اور مہنگائی کی حالیہ صورتحال دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح […]

اسرائیل کا امدادی راہ داری کا اعلان: غزہ میں قحط بدستور جاری، ‘مالٹا فلسطین کو تسلیم کرے گا’، وزیرِ اعظم رابرٹ ابیلا

Malta

وزیرِ اعظم رابرٹ ابیلا نے کہا کہ ان کا ملک مالٹا ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کرے گا۔ ابیلا نے یہ اعلان برطانوی وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر کے اسی اعلان کے چند گھنٹے بعد کیا جبکہ چند ہی دن قبل فرانس نے بھی فلسطینی […]

ہیرو یا ہیکر؟ جانیں ڈیجیٹل دنیا کے اصل چہرے

27c09c3f 2dde 4d72 8d62 4d10c9852c81

آپ جانتے ہیں وہ لوگ جو ایک بٹن دبا کر بینکوں کمپنیوں یا حکومتوں کو ہلا دیتے ہیں وہ خود کس دنیا میں جیتے ہیں؟ ان کی زندگی فلمی لگتی ہے لیکن حقیقت کہیں زیادہ حیران کن ہے۔ ہر ہیکر مجرم نہیں ہوتا۔ کچھ قانونی طور پر اداروں کی سیکیورٹی بہتر بناتے ہیں کچھ چیلنج […]

’سچ بولنے کی قیمت حکومت ادا کرے گی‘

Wistle

 دنیا بھر میں وسل بلوور ڈے یعنی ‘انکشاف کنندہ کا دن’ 23 جون کو منایا جاتا ہے البتہ آج 30 جولائی کو امریکا میں وسل بلوورڈے منایا جا رہا ہے ۔ وسل بلوور ڈے کا مقصد ان افراد کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے جو اداروں حکومتوں یا کارپوریشنز کے اندر رہتے ہوئے بدعنوانی غیر […]

رشتہ برائے فروخت!

فف

اخبارات میں ضرورت رشتہ کے اشتہارات پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان کےلیے یہ کتنا بڑا مسئلہ  بن چکا ہے۔ لڑکے ہیں تو ان کی عمریں ڈھلتی جارہی ہیں اور لڑکیاں ہیں تو بیٹھے بیٹھے بالوں میں چاندی آگئی ہے۔  سوال یہ ہے کہ اس وقت پاکستان میں کتنے کنوارے لڑکے اور لڑکیاں موجود […]